بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہو گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضی نے کہا کہ […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018 سے زیر سماعت درخواست پر سماعت کریں گے۔۔۔۔۔۔ […]

الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا اور الیکشن کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق […]

پی ٹی آئی چیئرمین وزیر اعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے، راجہ ریاض کا حیران کن دعوی

لاہور( پی این آئی)سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم نہیں رے اگر ہوتے تو انہوںنے اسرائیل کو تسلیم کرلینا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی یہودی لابی کا آدمی ہے،پی ٹی آئی چیئرمین […]

نواز شریف کا 13 نومبر کو بلوچستان کا دورہ، کون سی اہم شخصیات شامل ہوں گی؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیراعظم نواز شریف 13 نومبر کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ نواز شریف کے دورہ کے دوران 20 سے زائد […]

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(آئی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا ، مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، نوازشریف کے ساتھ […]

کون کہاں سے وزیر اعظم ہو گا؟ سینئر لیڈر نے اگلے وزیر اعظم کا نام بتا دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کون کہاں سے وزیر اعظم ہو لیکن ہم تو نواز شریف کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں ،پاکستان کے مفاد کی خاطر یہ سوچ بن رہی ہے […]

رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کیوں کر دی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کیلئے جدوجہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔نجی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو مسلم لیگ (ن)کا دفتر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے […]

نواز شریف 8 فروری کو انتخابات لڑیں گے، مریم اورنگزیب نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا

لاہور( آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو لیول پلینگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں میرا ان تمام سیاسی جماعتوںکو مشورہ ہے کہ اس کا رونا نہ روئیں فیلڈ میں انتخابات کی […]

نواز شریف نے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا اعلان

لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، انہوں پارٹی رہنمائوں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا […]