شیخ رشید کی آزاد کشمیر کی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش، وزیراعظم نےکس شہر نے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیدیا؟
راولپنڈی ( پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آزاد کشمیرکی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واحد وزیر ہوں جو کابینہ میں آٹے چینی […]