پیپلزپارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اورگورنر پنجاب کے عہدے لینے کی خواہشمند، شہباز حکومت کو مشکلات کا سامنا، نواز شریف، بلاول ملاقات کی اندرونی کہانی

لندن/اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ عمران خان سے قوم کی جان چھڑواناضروری تھا،عمران نیازی نے کہاتھاآئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں،ہم نے ابھی تک انہیں خودکشی کرتے نہیں دیکھا۔ جمعرات […]

ڈان لیکس میں ملوث طارق فاطمی کو عہدہ ملتے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ […]

ڈان لیکس میں مبینہ کردار پر مستعفی ہونے والے سابق سفارتکار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈان لیکس میں مبینہ کردار کی بناء پر مستعفی ہونے والے میاںنوازشریف کے قریبی ساتھی طارق فاطمی کو ایک بار وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر کردیا گیا ، کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سے متعلق مسلم […]

این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، عوام دوتہائی اکثریت دیں، عمران خان اپنا ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، شہبازشریف اور ان کے بیٹوں پر کرپشن کے کیس ہیں، ایسے لوگ اوپر […]

فارن فنڈنگ کیس، وزیر داخلہ نے وقت سے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا کیس میچور ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق […]

عہدوں پر اختلافات، بلاول بھٹو کا نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ، لندن کب روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے تین بیانات کی تردید کر دی، صحافی اعزاز سید کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی تازہ سیکیورٹی و سیاسی صورتحال اور سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر پاک فوج کے ترجمان نے پریس بریفنگ سے خطاب کیا اور کئی موضوعات پر وضاحت کی، وہیں کچھ انکشافات بھی کیے۔ پریس بریفنگ کے بعد […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کیخلاف تمام کیسز سیاسی تھے تمام کیسز […]

مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال پر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ سے متعلق ان کے چیک اپ کے بعد ہی بتا سکتے ہیں۔نجی ٹی سماء نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مریم […]

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت جانے کی وجہ کیا بتادی؟ گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے عمران خان کے جانے کی وجہ مہنگائی غربت قرار دی، عمران خان کی حکومت جانے پر57 فیصد افراد خوش جبکہ 43 فیصد ناراض ہوئے، 13 فیصد کے نزدیک عمران خان کو پانچ سالہ مدت […]