نیا گورنر پنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم نے نام صدر مملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نیا گورنر پنجاب کون ہو گا؟ وزیراعظم نے نام صدر مملکت کو بھجوا دیا۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا نام گورنر پنجاب کیلئے صدر بھجوا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بلیغ الرحمان ماضی میں شاہد خاقان عباسی […]

حکومت نے معروف قانون دان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقررکردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانون دان اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔اشتراوصاف علی سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ […]

رانا ثناء اللہ نے فرح گوگی کے حوالے سے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فرخ خان کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، ثبوت سامنے آئیں گے تو مقدمہ بھی درج ہوگا اور وطن واپس بھی لایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

ن لیگ کے پاس عمران خان کی کتنی ویڈیوز ہیں؟ احسن اقبال خود میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس عمران خان کی کوئی ویڈیو نہیں ہے،ہم اسے گھٹیااور تھرڈ ڈگری کی سیاست سمجھتے ہیں،عمران خان کی کرپشن کے ہوتے ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں، […]

اسلام آباد آنے کی کال کب دوں گا؟ عمران خان نے میانوالی جلسے میں کارکنان کو تیاریوں کی ہدایات دیدیں

میانوالی (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ رانا […]

عمران خان نے بھی وہی غلطی کی جو نواز شریف نے کی تھی؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ عمران خان نے بھی نوازشریف والی ہی غلطی کی ، ہم نے اسے سمجھایا تھا کہ یہ غلطی نہ کرو، آپ کو کھل کر نہیں کہنا چاہیے تھا کہ ان کو آرمی چیف […]

پیپلزپارٹی پنجاب میں کونسی وزارتوں کی خواہشمند ہے؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف حلف لینے کے بعد ایوان وزیراعلیٰ پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد اب کابینہ سے متعلق بات چیت کا آغاز ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی نے […]

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے، پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم کے مطابق مریم نوازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ […]

عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]

آپ یہاں سے کہیں نہیں جا سکتے، سابق وزیراعظم نواز شریف کو روک دیا گیا

لندن(پی این آئی)لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے تھے لیکن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر […]

استعفیٰ دو اور گھر جائو، عمران خان کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ وقت آگیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں ،ہماری پارٹی ملک بھر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے کرے گی،یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہوگا۔چیئرمین پی ٹی […]