جہلم،کورونا کے مشتبہ 2821افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے، 5پازیٹو آئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال کا کہنا ہے کہ کروناسے متاثرہ مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2821 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سب سے قریبی ساتھی کا کورونا ٹیسٹ ایک ہسپتال سے پازیٹو، ایک سے نیگیٹو، مسئلہ ہی بن گیا

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سب سے قریبی ساتھی کا کورونا ٹیسٹ ایک ہسپتال سے پازیٹو، ایک سے نیگیٹو، مسئلہ ہی بن گیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔مرتضیٰ وہاب نے علامات ظاہر ہونے کے […]

2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی

کوئٹہ(پی این آئی)2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی۔پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنماوں نذر محمد بڑیچ، ملک عبدالرشید کاکڑ حاجی سلیم ناصر اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں […]

اہم وزیر جس نے اللہ کو جان دینے کا اعلان کیا تھا 24 دن بعد کورونا کو شکست دے دی، یہ وقت بہت تکلیف دہ تھا، بتا بھی دیا

کراچی(پی این آئی)اہم وزیر جس نے اللہ کو جان دینے کا اعلان کیا تھا 24 دن بعد کورونا کو شکست دے دی، یہ وقت بہت تکلیف دہ تھا، بتا بھی دیا۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند، پاکستان کا واحد ضلع جہاں دس دن کیلئے سخت لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاڑکانہ (پی این آئی) ملک کا واحد ضلع جہاں اگلے 10 روز کیلئے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ضلعی انتظامیہ نے سخت لاک ڈاون کے تحت مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند کروا دیے، صرف کریانہ اور میڈیکل اسٹورز […]

مسلسل 90 روز کی بندش کے بعد سعودی حکومت نے مکہ میں بند کون کون سی جگہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ تفصیل آ گئی

مکہ(پی این آئی)مسلسل 90 روز کی بندش کے بعد سعودی حکومت نے مکہ میں بند جگہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا،سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ کی بند کی گئی تمام مساجد کو اتوار کی نماز فجر […]

مسلم لیگ (ن)کی ترجمانی کرنیوالے سینئر سیاستدان کاکورونا سے انتقال ہو گیا، پوری جماعت سوگ میں مبتلا ہو گئی

گلگت (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر زراعت گلگت بلتستان حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پر سٹی […]

پاکستان دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان عالمی سطح پر سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر آگیا، کل کیسز کی تعداد1,60,118 ہو گئی ۔ […]

پاکستان کے کس صوبے کی خواتین کو حکومت اسکوٹر دے گی؟ بجٹ میں کروڑوں روپے کا فنڈ رکھ دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے کس صوبے کی خواتین کو حکومت اسکوٹر دے گی؟ بجٹ میں کروڑوں روپے کا فنڈ رکھ دیا، سندھ حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2020-21 کے تحت صوبے میں ملازمت پیشہ خواتین کو 9 کروڑ روپے کی لاگت سے اسکوٹرز فراہم […]

جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی):جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں […]