وزیراعظم عمران خان کو غریبوں کا سب سے بڑا ہمدرد قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ایس او […]

یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، حکومت پاکستان نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 26 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پروازیں 16جون سے 20 جون تک چلائی جائیں گی، یواے ای میں60 ہزار پاکستانی واپسی کے متمنی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کئے ، جولائی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

ابوظہبی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیاگیا۔۔ عرب یونین اسپیس سائنس نے متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا، امارات میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی […]

کورونا سے متاثرہ مریضہ کی زندگی متبادل پھیپھڑے لگا کر بچا لی گئی، انتہائی مشکل آپریشن دس گھنٹے جاری رہا

شکاگو(پی این آئی)کورونا سے متاثرہ مریضہ کی زندگی متبادل پھیپھڑے لگا کر بچا لی گئی، انتہائی مشکل آپریشن دس گھنٹے جاری رہا۔امریکا میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا آپریشن کر کے کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ایک مریضہ کو نئی زندگی دی گئی۔غیر ملکی میڈیا […]

وزیراعظم عمران خان منگل کو کراچی پہنچیں گے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات ہو گی، لاڑکانہ بھی جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان منگل کو کراچی پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات ہو گی، لاڑکانہ بھی جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے بعد کراچی اور سندھ کے دورے کا بھی فیصلہ کرلیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز […]

امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا۔امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال […]

حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مزید سختی کی جائے گی، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی مارکیٹ اور افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا […]

بجٹ اجلاس کے فوری بعد وزیراعظم اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے، کورونا کے حوالے سے پنجاب میں اہم فیصلے کریں گے

لاہور(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس […]

2369 افراد کےٹیسٹ، 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی،محکمہ صحت جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ صحت جہلم نے آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 199 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے […]

سعودی عرب میں روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جا رہے ہیں، 69 فیکٹریاں سینی ٹائزر اور حفاظتی سامان بنانے میں مصروف

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جا رہے ہیں، 69 فیکٹریاں سینی ٹائزر اور حفاظتی سامان بنانے میں مصروف۔سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاو¿ کے لیے روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جارہے ہیں اور اس وقت ملک میں […]