کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 909 ہوگئی ہے جبکہ […]

عوام کو خوشحالی دینے کے لیے نئےشفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،بلال اظہر کیانی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اس وقت ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے جبکہ اس حکومت نے آتے ہی ملک کی معیشت کو ہینڈ بریک لگائی جس سے حکومت کے پہلے ہی سال جی ڈی پی 5.8سے 1.9فیصد ہوگیا جس کیوجہ سے ملک میں بیروزگاری جبکہ […]

بھیک مانگنے کے باوجود سلیکٹڈ نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، عمران خان کے طرز حکمرانی پر مخالف سیاستدان کا شدید حملہ

پشاور (پی این آئی)بھیک مانگنے کے باوجود سلیکٹڈ نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، عمران خان کے طرز حکمرانی پر مخالف سیاستدان کا شدید حملہ،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا سلیکٹڈ حکمران ملک […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد۔ سینٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی […]

گرمی بھی کورونا کی شد ت کو کم نہ کر سکی، ایک دن میں دنیا بھر میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]

فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ

واشنگٹن(پی این آئی)فی الحال کورونا کی کوئی ویکسین نہیں، معاملے کی سنگینی کو سمجھا نہیں گیا تو دنیا بھوک، افلاس کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت […]

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا

کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ […]

پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کا354 واں اجلاس:بین الاقوامی اساتذہ اور طلباء کو پنجاب کی یونیورسٹیوں میں لائیں گے، وزیر راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (04جون،جمعرات)پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کا354 واں اجلاس:بین الاقوامی اساتذہ اور طلباء کو پنجاب کی یونیورسٹیوں میں لائیں گے، وزیر راجہ یاسر ہمایوں۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بین الاقوامی اساتذہ اور طلباء کو لائیں […]

جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا۔جہلم پولیس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شروع کیا گیاپہلے مرحلے میں 13 پولیس ملازمین کے ٹیسٹ سیمپل حاصل کیے گئے اور ان کو برائے رپورٹ اسلام آباد […]

پٹرول سستا اور نئی قیمت پر لیکن چترال میں کرائے پرانے نرخوں پر وصول کیے جا رہے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں

چترال ( گل حماد فاروقی ) ضلعی انتظامیہ چترال کی غفلت اور حکومتی امور میں عدم دلچسپی کے باعث حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود عوام کسی بھی قسم کے فوائد کے حصول سے محروم ہیں ۔ جس کا […]

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے بتایا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا […]