متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت، کورونا وبا کے سبب متحدہ عرب امارات ميں نافذ کیا گیاکرفيو اٹھاليا گيا تاہم شہريوں کواحتياطی ہدايات پرعمل کی تاکيد کردی گئی۔کرونا وائرس […]

دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی قیادت میں رابطہ، بجٹ مسترد کرنے پر اتفاق کر لیا، مزید کیا طے پایا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی قیادت میں رابطہ، بجٹ مسترد کرنے پر اتفاق کر لیا، مزید کیا طے پایا؟ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو فون کیا ،دونوں رہنماؤں نے وفاقی […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا سے ہونیوالی اموات میں 50فیصد کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد میں کمی آنے لگی، پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 1656 تک جا پہنچی، اس سے […]

صورتحال میں بہتری ، وفاقی دارالحکومت کے سیل کئے گئے علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صورتحال میں بہتری آنے کے بعد اسلام آباد کے سیل کیے گئے 3 علاقوں میں لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا جی نائن 2، جی نائن 3 اور کراچی کمپنی کو ڈی سیل کرنے کا […]

نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا برطانیہ کے انگلش کلب سٹیڈیم میں کرسیوں پر دنیا کے متنازعہ ترین شخص کی تصویر کیسے چسپاں ہو گئی؟ انکوائری شروع

لیڈز(پی این آئی)انگلش لیڈز کی ٹیم کو حال ہی میں اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب فٹ بال سٹیڈیم میں تماشائیوں کرسیوں پر چسپاں کی گئی تصاویر میں القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کی تصویرسامنے آئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ الانڈ […]

موسم گرما میں کورونا کے دباؤ میں کمی کے بعد دوبارہ شدت کب آ سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

جنیوا(پی این آئی)موسم گرما میں کورونا کے دباؤ میں کمی کے بعد دوبارہ شدت کب آ سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر خبرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “کرونا وائرس کی دوسری […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اب تک سب سے بہترین ویکسین بنانے والی کمپنی کا نام بتا دیا

جینیوا (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی اب تک سب سےبہترین ویکسین بنانے والی کمپنی کا نام بتا دیا،عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں نے کرونا ویکسین کی صف میں اسٹرا زینیکاکی تیار کی جانے والی ویکسین کو اب تک کی سب سے بہترین […]

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کچھ ہی کم رہ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کچھ ہی کم رہ گئی۔پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں اتار چڑھاؤ کے […]

اسمارٹ لاک ڈائون کامیاب، وفاقی دار الحکومت میں کورنا کیسز میں بتدریج کمی ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤں کے بعد کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر […]

پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان، پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟آئی سی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

دبئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام، جمعرات کے روز ہوئے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا، اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ کر لیے جانے کا امکان۔ تفصیلات […]