یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟

دبئی(پی این آئی)یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا، […]

پشاور کے عامر تہکالی تشدد کیس میں مبینہ طور ملوث 2 سابقہ ایس ایچ او ز کو بھی گرفتار کرلیا گیا، کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال منتقل

پشاور(پی این آئی)پشاور کے عامر تہکالی تشدد کیس میں مبینہ طور ملوث 2 سابقہ ایس ایچ او ز کو بھی گرفتار کرلیا گیا، کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال منتقل۔پشاور پولیس نے عامر تہکالی تشدد کیس میں مبینہ طور ملوث 2 سابقہ ایس ایچ […]

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں تین ماہ کی توسیع کر دی، دائرہ کار بھی بڑھا دیا

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور […]

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بڑی خبر دے دی، ریوینیو کا نظر ثانی شدہ ہدف پورا کر لیا۔ کتنی رقم جمع کی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بڑی خبر دے دی، ریوینیو کا نظر ثانی شدہ ہدف پورا کر لیا۔ کتنی رقم جمع کی؟ جانیئے۔ایف بی آر نے آخر کار ٹیکس محاصل کا سالانہ نظرثانی شدہ ہدف پورا کرلیا۔ جس […]

پی آئی اے کا مسافروں کیلئے زبردست اقدام ، کرایوںمیں بڑی کمی کر دی

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان، فیصلے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، اندرون ملک کے لیے پروازوں پر یکطرفہ 12ہزار کرایہ وصول کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے […]

اچھی خبر آگئی ، ایک اور ملک نے مساجد کھولنے کافیصلہ کر لیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کا یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان، امارات میں دیگر تمام عبادت گاہیں بھی کھول دی جائیں گی، تاہم جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا سے بچائو کا ٹیکہ تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]

کورونا اموات میں واقعی کمی ہو جائے گی، چین نے ایسی دوا تیار کر لی جو کورونا اموات میں نمایاں کمی کر سکتی ہے

بیجنگ(پی این آئی)چینی ماہرین نے کہا ہے کہ کولیسٹرول کو کم کرنے والی عام دوائیں کو وِڈ 19 کے اسپتال داخل مریضوں میں اموات کی شرح کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے سیل میٹابولزم میں شایع ایک نئی تحقیق […]

پاکستان میں کورنا وائر س کا تیزی سے پھیلائو، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ […]

کورونا سے نمٹنے کی بالآخر میری ہی تدبیر کام آئی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے آخر کار ان کی تدبیرکام آ گئی۔عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ کرونا کی وبا سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت […]

اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ دنیا بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اپنانے والوں میں وہ بھی شامل ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی تعریف میں ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ دنیا بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اپنانے والوں میں وہ بھی شامل ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی تعریف میں ٹویٹ کر دیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر […]