ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی […]

حکومت کا سکول کھولنے کا فیصلہ ، ایس او پیز بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے بڑا ریلیف، ویزوں کی تجدید کے بغیر ہی سعودی عرب واپس جانے کی اجازت دیدی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں موجود ایکسپائرڈ ویزہ کے حامل غیر ملکیوں کو واپس جانے کی اجازت مل گئی، سعودی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق جو غیر ملکی کرونا وائرس بحران کے باعث اپنے ویزوں کی تجدید نہیں کروا سکے، وہ بغیر […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت نے تنخواہوں اور پنشن سے متعلق شاندا ر فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہ اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جس کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو […]

کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں

جدہ(پی این آئی)کیا حاجی خانہ کعبہ کو چھو سکیں گے؟ حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے؟ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے […]

دوران حج یہ ہرگز مت کریں حاجیوں پر پابندی لگا دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اس بار صرف سعودی عرب میں مقیم تارکین اور مقامی افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔ جن کی تعداد بھی خاصی محدود ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

پی آئی اے کی ریٹنگ گر گئی، ریٹنگز دینے والی ویب سائٹ کا انکشاف، پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی ای)کو جعلی لائسنس کے حامل 262 پائلٹس کی موجودگی کی خبروں کے بعد ریٹنگز دینے والی ایک ویب سائٹ ایئرلائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے سنگل اسٹار قرار دیدیاہے۔ یہ سیون اسٹار ریٹنگز میں سب سے کم ترین […]

حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،کب تک چھٹیاں بڑھا دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول 15 جولائی تک بند رہیں گے۔ […]

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، آخری تاریخ کا اعلان بھی ہوگیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، حج کے خواہش مند غیر ملکی 10 جولائی تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، صرف منتخب افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی گیزٹ کی […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کیلئے تاریخ دینے سے معذرت، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ سکول کب کھلیں گے، اللہ کرے حالات بہتر ہوں […]