تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وہ صوبہ جس میں لاک ڈائون مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق رات بارہ بجے لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہوگئی […]

سرکاری سروے میں حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں 14فیصد آبادی کورونا کی مریض ہے

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری سروے کے مطابق اسلام آباد میں کرونا کے تین لاکھ کے قریب مریض موجود ہیں، نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دارالحکومت کی 14 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہے۔ میڈیا رپورٹ […]

ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنےآنے کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]

سعودی عرب کی مساجد میں عید الاضحی کی نماز ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف مساجد میں ہی نماز کے اجتماعات ہوں گے، کھلے مقامات پر نماز […]

ملک بھر میں 20 جولائی سے انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں 20 جولائی سے انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا، ملک بھر میں اس ماہ کی بیس تاریخ سے انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا پھر سے آغاز ہوگا۔ یہ مہم […]

کورونا سے صحتیاب ہونے والے ڈیوٹی پر کیسے واپس آئیں گے؟ طریق کار کا اعلان کر دیا

جدہ(پی این آئی)کورونا سے صحتیاب ہونے والے ڈیوٹی پر کیسے واپس آئیں گے؟ طریق کار کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے عوام الناس کو آگاہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص ڈاکٹروں کی ہدایت اور اور ان کی اجازت سے ہی اپنی […]

حج سیزن کے دوران مکہ کی حدود میں اجازت نامے کے بغیر داخل ہونے پر بڑا جرمانہ عائد کرنے کا اعلان، کتنا جرمانہ ہو گا؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)حج سیزن کے دوران مکہ کی حدود میں اجازت نامے کے بغیر داخل ہونے پر بڑا جرمانہ عائد کرنے کا اعلان، کتنا جرمانہ ہو گا؟ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اس موسم حج کے دوران میں مکہ مکرمہ میں مقررہ اجازت نامے […]

کورونا کی وجہ سے لاک ڈائون ، کتنے لاکھ لوگوں نےمجبور ہوکر اپنے گھر کا سامان بیچ دیا؟گیلپ سروے میں بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے ايک ہفتے ميں ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، گیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث خراب معاشی صورتحال کے دوران گزشتہ […]

مکہ مکرمہ سے حج کی تیاریوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ، حجاج کرام کو کس معیار پر اترنا ہو گا؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی) مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، زراعت اور پانی کی وزارت نے رواں سال 1441 ہجری کے لیے حج سیزن کے سلسلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی تربیت یافتہ ویٹرنری (جانوروں کے علاج سے متعلق) عملہ […]

خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]

ماسک پہننے والے افراد کے لیے کورونا کا خطرہ کتنے فیصد کم ہو جاتا ہے؟ امریکی ماہرین کی تحقیق نے اچھی خبر بتا دی

واشنگٹن(پی این آئی)ماسک پہننے والے افراد کے لیے کورونا کا خطرہ کتنے فیصد کم ہو جاتا ہے؟ امریکی ماہرین کی تحقیق نے اچھی خبر بتا دی۔امریکا کے طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہننے والے افراد وائرس […]