پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، انہوں نے عوام کیلئے کیا پیغام لکھا ؟

کراچی(پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران محدود معمولات میں پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں۔شرمیلا فاروقی نے انسٹاگرام پرایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ منڈی سے بیل خریدنے کے بعد بڑے مزے سے اس […]

پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا، اسلام آباد، کراچی کے درمیان کرایہ ٹرین سے بھی کم کر دیا، تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی): قومی ایئرلائن(پی آئی اے) میں سفر کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی۔کرونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا […]

پاکستان کا خوش قسمت صوبہ جہاں جمعہ کے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، تفصیل جانیئے

کوئٹہ ،بلوچستان(پی این آئی)پاکستان کا خوش قسمت صوبہ جہاں جمعہ کے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، تفصیل جانیئے،لوچستان میں مزید 127 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جمعہ کو مہلک مرض سے کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا۔محکمہ صحت بلوچستان کے کرونا وائرس […]

قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے لوگوں کو ویکسین کی کتنی خوراکوں کی ضرورت پڑے گی ، اسکول 2021ءتک بند ، بل گیٹس نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(پی این آئی) بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں۔ جب کہ 2021 تک اسکول بند رہیں گے۔ بل گیٹس نے کہا ہے کہ لوگوں کو نوول کورونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنے […]

حکومت کی بڑی کامیابی ، طویل عرصے بعد زرِ مبادلہ کے ذخائر 19ارب ڈالرز سے زائد ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر طویل عرصے بعد 19 ارب ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 9 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے ملک کے مجموعی ذخائر 19 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک […]

منفی پروپیگنڈہ سے فارما انڈسٹری کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے،محمد احمد وحید فارما صنعت عوام کو معیاری لائف سیونگ ادویات فراہم کر رہی ہے، ناصر قریشی

سلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی کے مطابق ہر سال ادویات کی قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈیکس اور فراط زر کے تناسب سے بڑھانے کی اجازت […]

کویتی ائیرلائن نے یکم اگست سے ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا

کویت سٹی (پی این آئی) کویت ائیرویز نے یکم اگست سے صرف ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا، کویت کی ہوا باز کمپنی دنیا کے 19 مختلف شہروں کیلئے کمرشل پروازیں بحال کر دے گی، پاکستان کے شہر لاہور کیلئے […]

عید کی نماز گھروں میں ادا کریں،وہ خلیجی ملک جہاں عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات پر پابندی لگ گئی، مساجد میں صرف اذان دی جائیگی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات نہیں ہوں گے، مملکت میں عید کے روز مساجد میں صرف اذان دی جائے گی، شہریوں کو عید کی نماز گھر پر ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ […]

ریفنڈز کی ادائیگی میں تاخیر سے بزنس کمیونٹی کو مسائل کا سامنا ہے، محمد احمد وحید چیئرمین ایف بی آر تمام واجب الادا ریفنڈز کی جلد ادائیگی کیلئے تعاون کریں 

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے ایف بی آر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے عزم کی تعمیل کیلئے تمام واجب الادا ریفنڈز کی ادائیگی کا […]

عید الاضحیٰ کے دوران شہروں کے درمیان سفر کرنے پر پابندی عائد، شام 6 بجے سے صبح 7 بجے تک مکمل کرفیو، کاروباری، عوامی مراکز بند رہیں گے، کس مسلم ملک نے اعلان کر دیا؟

عمان(پی این آئی)عید الاضحیٰ کے دوران شہروں کے درمیان سفر کرنے پر پابندی عائد، شام 6 بجے سے صبح 7 بجے تک مکمل کرفیو، کاروباری، عوامی مراکز بند رہیں گے، کس مسلم ملک نے اعلان کر دیا؟ عمانی حکام نے کرونا وبا کے پیش نظر […]