حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کر دی،مزید کون کونسے کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں کچھ نرمی کر دی، درزیوں، ڈرائی کلینرز، ایکسچینج کمپنیز کو معمول کے مطابق کام کرنے کی اجازت مل گئی، فرٹیلائزر کمپنیوں کو بھی کام کرنے کی اجازت ہوگی، کریانہ کی دکانوں، میڈیکل اسٹورز پر پہلے […]

پاکستان میں ایک اور بیماری خطرناک صورت اختیار کرنے لگی، روزانہ کس بیماری میں مبتلا 400 مریضوں کی اموات ہونے لگیں؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں روزانہ 400 افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کی صورتحال تو بہتر ہوئی ہے، تاہم ملک میں ایک اور بیماری ہیپاٹائٹس کے حوالے […]

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کا کرونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت اور لاک ڈاؤن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .شہری […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے مریض انتقال کر گئے؟ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں […]

سعادت کی گھڑی کا آغاز ہو گیا، فرش سے عرش تک لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونجنے لگیں، حجاز مقدس میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز آج 29 جولائی سے ہوگیا ہے۔ اس سال عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث حج انتظامات انتہائی سخت اور لوگوں کی تعداد کو کم رکھا گیا […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں میں کیلئے بڑی خبر، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا، ہیتھرو سے اسلام آباد کیلئے ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ، برٹش ایئرویزنے کورونا کے باعث آپریشن معطل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویزاگست سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کررہی ہے، برٹش ایئرویز ہیتھرو سے اسلام […]

وہ خلیجی ملک جس نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے لیبرکوٹہ دوگنا کر دیا، ملازمتوں کے سنہری مواقع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، قطر نے پاکستان کیلئے لیبر کوٹہ دگنا کر دیا، قطری سفیر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے پیش نظر قطر پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

اےسی مکینک نے عمران خان اور عثمان بزدار کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی ، لاہور ہائیکورٹ نے دائر درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کے لئے دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم […]

حج کے دنوں میں جو غیر ملکی یہ غلطی کرے گا وہ فوری ملک بدر کر دیا جائے گا، سعودی حکومت نے وارننگ دے دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ حج کے مقامات پر بغیر اجازت جانے والے تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے […]

ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کورونا کی علامات کتنے عرصے تک برقرار رہتی ہیں؟ امریکہ میں کی گئی نئی تحقیق کے پریشان کن نتائج سامنے آگئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کو وِڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہتی ہیں۔امریکی ادارے سی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر ہونے […]

حج بیت اللہ کا خطبہ اس سال کتنی اور کون کون سی زبانوں میں نشر کیا جائے گا؟ ایک کمرے میں کتنے حاجی مقیم ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری […]