فضائی سفر انتہائی سستا ، قومی ائیرلائن نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی، اطلاق کب سے ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) فضائی سفر بہت ہی سستا ہوگیا، پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی، قومی ائیرلائن نے کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازوں کا کرایہ 9 ہزار 572 روپے کر دیا، اطلاق 6 جولائی […]

سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

پنجاب میں سکول کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، حتمی فیصلے کا اختیار کس کو ہے؟ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں سکول کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، حتمی فیصلے کا اختیار کس کو ہے؟ بتا دیا، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق پھیلی خبریں جھوٹی […]

حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورینٹس ،مارکیز کو کھولنے کی اجازت دے، محمد احمد وحید

 اسلام آباد ( پی این آ ئی )  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا کہ حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورنٹس اور مارکیز کو جلد کھولنے کی اجازت دے کیونکہ ان کاروباری اداروں سے ہزاروں افراد […]

تحریک انصاف حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اشرف علی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ انصاف پی ایس 103 کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اشرف علی […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے پریشان کن اعتراف کر لیا

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ19 سے سانس کی بیماری میں نصف ملین سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ووہان میں نمونیا کیسز پر چین نے نہیں بلکہ چین میں آفس ڈبلیوایچ او نے الرٹ جاری کیا تھا، […]

ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہونے جا رہا ہے، ریلوے کرایے […]

امریکا میں ایک روز کے دوران سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ۔۔کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعدد ریاستوں کے گورنرز نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز […]

کورونا ویکسین لگاتے ہی ایک ماہ میں جسم میں کیا تبدیلیاں واقع ہوئیں؟حوصلہ افزا خبریں آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی دوا ساز کمپنی ”فائزر“ اور جرمن فرم ”بایو این ٹیک“ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی ممکنہ ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہیں […]

تمام پاکستانی برابر کے شہری، 31 اگست تک تمام ائرپورٹس پر کسی کو پروٹوکول نہیں ملے گا، سول ایوی ایشن کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)تمام پاکستانی برابر کے شہری، 31 اگست تک تمام ائرپورٹس پر کسی کو پروٹوکول نہیں ملے گا، سول ایوی ایشن کی ہدایت۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی ایئر پورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی لگا دی۔ملکی ایئر پورٹس پر […]

عمرہ، حج سیزن کے لیے پروازیں نہ چلانے سے پی آئی اے کو 30 سے 32 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، ترجمان پی آئی اے نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)عمرہ، حج سیزن کے لیے پروازیں نہ چلانے سے پی آئی اے کو 30 سے 32 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، ترجمان پی آئی اے نے بری خبر سنا دی، پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے کہا ہے […]