سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ترین سیاسی شخصیت چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کرساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گئے

کھوئی رٹہ (پی این آئی) سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیںختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، […]

ڈسکہ انتخابات، الیکشن کمیشن کے اعلان سے قبل ہی تحریک انصاف نے اپنی شکست تسلیم کر لی، مگر وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جوش خطابت میں پی ٹی آئی کو ہروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ایسا تو نہیں ہوتا کہ جو الیکشن جیت لیں […]

جہانگیر ترین آئوٹ، تحریک انصاف نے کس طاقتور شخصیت کو سینیٹ الیکشن میں جوڑ توڑ کیلئے ٹاسک سونپ دیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین منظر عام سے آؤٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنا نیا کھلاڑی میدان میں اُتار کر ٹاسک سونپ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور کو پی […]

نمک سے زر مبادلہ کمانے کا فیصلہ، پاکستان نے گلابی نمک کو عالمی سطح پر رجسٹرڈ کرانے کے لیے تیاری کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن(جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے حکام نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او)پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جہاں […]

سعودی عرب کی سفری پابندیوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایت جاری کر دی گئی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]

نوشہرہ میں تحریک انصاف کو شکست، پرویز خٹک نے ثابت کر دیا کہ اگر میں نہ چاہوں تو عمران خان ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتا

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی کامیابی پر کہا ہے کہ نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا قلعہ تھا، وہیں سے ان کے زوال کی شروعات ہوچکی ہے، مطلب […]

تحریک انصاف نے این اے 75میں سات ہزار ووٹوں کی برتری سے جیت کا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماء عثمان ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی 7827 ووٹوں سے کامیاب ہے، اگر یہ سمجھتے ہیں،تحریک انصاف نے دھاندلی کی ہے تو 23 پولنگ سٹیشن پر دوبارہ الیکشن کرا لیتے ہیں،ہم گھبرانے والے نہیں […]

حلقہ 221ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹےدار مقابلہ متوقع، اہم خبر آگئی

تھرپارکر(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ 221 کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی شاہ جیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین راہمون میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 221 پر ضمنی انتخاب […]

سینیٹ الیکشن، وفاق کی دونوں نشستیں تحریک انصاف کے نام ہوں گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کی قیادت میں تمام پارٹی اراکین متحد ہیں، وفاق کی دونوں سینیٹ نشستیں ہم جیتیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات کی تیاریوں کے […]

تحریک انصاف نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کر لیا، گیارہ جماعتو ں کیخلاف الیکشن لڑنے کے بعد بڑا دعویٰ کر دیا گیا

وزیرآباد (پی این آئی) حکومت کے مطابق تحریک انصاف نے 11 جماعتوں کے خلاف الیکشن لڑکر اپنے ووٹوں میں 50فیصد تک اضافہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے گزشتہ روز ملک کے 4 حلقوں میں ہوئے […]