ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی نوشہرہ میں شکست کی وجہ سامنے آگئی، اہم وزیر کو (ن) لیگی امیدوار کی حمایت کرنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے لیاقت خٹک سے وزارت واپس لے لی ، پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کو […]

تحریک انصاف کو نوشہرہ میں شکست کیوں ہوئی؟ علی محمد خان نے وجہ بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے پرویز خٹک کے بھائی سے اختلافات کو نوشہرہ میں شکست کی وجہ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے […]

تحریک انصاف نے بازی جیت لی، وہ حلقہ جہاں پی ٹی آئی کو فتح مل گئی

کرم (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم کے ضمنی الیکشن، تمام 134 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق این اے 45 کے تمام 134پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]

کسی بھی امیدوار کو بلامقابلہ کامیاب قرار دینا غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی دفتر نے سینیٹ الیکشن میں چار امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کی خبروں کی تردید کردی ۔دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایسی تمام […]

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بھی عام انتخابات کا بگل بجا دیا، کس کس کو ٹکٹ دیا جائے؟ پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکمران تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بھی عام انتخابات کا بگل بجا دیا ہے،تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے تعین اور ٹکٹ […]

حلقہ این اے 45کرم: تحریک انصاف کی برتری برقرار، دوسرے نمبر پر کون آگیا؟ پی ڈی ایم کیلئے شدید دھچکا

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہونے والے ضمنی الیکشن میں 26 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی […]

تحریک انصاف نے ٹکٹ واپس لیا ،پی ٹی آئی اہم ترین رہنما کو کس پارٹی نے اپنا امیدوار بنا لیا، کامیابی کے امکانات روشن

اسلام آ باد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی […]

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہم سندھ کے ضمنی الیکشن میں […]

سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کا غریب ترین امیدوار سامنے آگیا، کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی جگہ کیا لکھ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں غریب ترین امیدوار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے محمد مدنی نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی […]

تحریک انصاف حکومت نے اڑھائی سالوں میں کتنا قرض واپس کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اڑھائی سالوں میں بیس ارب ڈالر واپس کر چکے ہیں ، چھ ہزار ب روپے قرضوں کی قسطیں دے بیٹھیں ہیں، ، اس کے باوجود ہمارے معاشی اشارے مثبت ہو رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کارنامہ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 50 کروڑ ڈالر کی حد پار گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرچکے ہیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل […]