سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا،دو اہم رہنما تحریک انصاف چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ […]

سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئےبری خبر، کتنے ووٹ خطرے میں پڑ گئے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خطرے میں پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے 1 اور مختلف صوبائی اسمبلیوں کے 8 اراکین نے تاحال […]

یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن لڑنے کی خوشی ماند پڑ گئی ، تحریک انصاف نے انتہائی قدم اٹھا لیا ‎

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے۔ منگل کو پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام لگادیا ۔ درخواست […]

تحریک انصاف کے بعد ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر سنگین اختلافات ، 2گروپ سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ن لیگ میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ […]

اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا، سابق لیگی وزیر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔پی ڈی ایم کی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اب لانگ مارچ کے ساتھ دھرنا بھی ہو گا۔اتوار کو فیصل آباد […]

فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا گیا تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا معروف رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔24 نیوز کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل […]

’’تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹ کا معاملہ،اہم رہنما کا ماضی داغدار ، بلیک میلر نکلا ، وزیراعظم عمران خان لاعلم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینٹ انتخابات ، تحریک انصاف بلوچستان میں سینٹ ٹکٹ کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ، اپنا رہنما ماضی کا بلیک میلر نکلا ۔ وزیر اعظم عمران خان ظہور آغا کے کرتوتوں سے لاعلم ظہور آغا نے پارٹی اور […]

پاکستان نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملے گا۔ ویزا پالیسی کے حوالہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کو شاباش، مسلسل آٹھواں مہینہ ہے کہ ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، کتنے ارب ڈالر بھجوائے؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے […]

بغیر دستاویزات داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو ہمسایہ ملک نے گرفتار کر لیا

چاغی( این این آئی)ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق 17 کا تعلق پنجاب 2 کا بلوچستان 7 کا کے پی کے اور 7 کا صوبہ […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا، پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بغاوت کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)بلوچستان کے بعد پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبہ سندھ ریجن کے مقامی رہنماؤں نے بھی سینیٹ الیکشن کے لئے سندھ سے پارٹی کی منتخب کردہ شخصیات پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا،فیصل واوڈا کے نام پر اختلافات سامنے آ گئے۔نجی ٹی […]