بِٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک بٹ کوائن کی قیمت کتنے ہزار ڈالرز تک جا پہنچی؟

نیویارک(آئی این پی)پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔معاشی ماہرین نے بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔چند روز قبل دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]

فلم انڈسٹری کورونا کی لپیٹ میں‘ متعدد شوبز ستارے وائرس کا شکار ہو گئے

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ متعدد شوبز شخصیات وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز نے بالی ووڈ کو بھی متاثر کردیا ہے اور متعدد اداکار وائرس کا شکار ہوگئے […]

عالمی سطح پر وزیر اعظم عمران خان کے ماحولیاتی پروگرام کی تعریف کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستانی ماحولیاتی پروگرام پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیز، خصوصا کورونا وباء سے نجات کے”گرین ریکوری پروگرام”اور “کلائیمیٹ ایکشن […]

کورونا کا دباؤ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، سخت احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے عملے کو بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں […]

پنجاب بھر میں 15 مارچ سے 2 ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان شادی تقریبات، سیاسی، مذہبی اجتماعات اور سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب حکومت نے کووڈ19(کورونا) کی تیسری لہرمیں کورونا کیسوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر 15مارچ سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 2ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 28مارچ تک تما م اضلاع میں […]

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 سے 6 فیصد تک ہو گئی، کن علاقوں میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے اقدامات پر کام شروع؟

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے […]

پاکستانی معیشت کیلئے بہت اچھی خبر، دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]

کورونا وائرس ملک میں پھیلنے لگا، حکومت نے سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی، وہ شہر جہاں آکسیجن بیڈز سو فیصد مریضوں سے بھر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے اور مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات شہر میں آکسیجن بیڈز سو فیصد بھرے ہوئے ہیں، […]

6بجے مارکیٹیں بند کریں گے یا نہیں؟ تاجر برادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تاجروں نے شام 6 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا […]