کھیل کے میدان میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کے ترجمان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ خطیر رقم سے تیار کیے گئے کھیلوں کے گراؤنڈز کو جلسوں کے ذریعے خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ہم نے پی ایس پی سمیت کسی جماعت کو صوبے میں […]

قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیاں، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے چھڑانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ […]

کورونا وائرس بے قابو، مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]

تاجروں کا احتجاج کسی کام نہ آیا، چھ بجے مارکیٹیں بند کروا دی گئیں، صرف کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں 6 بجتے ہی مارکیٹس بند کروا دی گئیں، شہر میں تمام کاروباری مراکز بند، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ کرونا وائرس کے تحت احتیاطی تدابیر […]

اب تو حساب کتاب ہو گا، نیب نے مریم نواز کو26 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور (آئی این پی) نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے […]

تعلیمی اداروں کی بندش کا سلسلہ جاری، ایک اور صوبے نے سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے نو اضلاع میں سکولز بند کرنے کافیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدرات صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں صوبے کے نو اضلاع کے سکولز بند […]

تعلیمی ادارے ڈیڈ لائن سے پہلے امتحان لے لیں، محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے وزیر اسکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہےکہ تعلیمی ادارےامتحان ڈیڈ لائن سے پہلے لے لیں،محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیاہے، ان کا کہنا تھا کہ جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے […]

کورونا کی تیسری لہر، ایک اور بڑے صوبے میں مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)پنجاب کے بعد سندھ میں بھی مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ضمن میں چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف شریف شیخ کی جانب سے باضابطہ نو ٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزارات کی بندش کے حکم نامے کے بعد سندھ کے عظیم صوفی […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، اسمارٹ لاک ڈاؤن پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان کا شدید احتجاج

کراچی (آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سندھ میںایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حکم پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت کاروبار جاری رکھنے کی اجازت کا مطالبہ کیا […]

کورونا ویکسین سے متعلق افواہیں ختم کرنے کیلئے فیس بک کا بڑا اقدام، ویکسین سے متعلق پوسٹوں پر لیبل لگانے کا فیصلہ

نیویارک(پی این آئی)فیس بک نے کورونا ویکسین کے حوالے سے آگہی پھیلانے والی تمام پوسٹس پر لیبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک نے یہ فیصلہ محققین اور سیاستدانوں کی تنقید کے بعد کیا ہے جن کے خیال میں ویکیسن کے حوالے سے غلط معلومات […]

مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری کے بعد ن لیگ کی قیادت کون کرے گا، حکومت مخالف تحریک کو ن چلائے گا؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر مجھے گرفتار کیا تو پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف حکومت مخالف تحریک کی قیادت کریں گے، نیب کاکام کرپشن کوپکڑ نا ہے ترجمان بننا نہیں،نیب کرپشن […]