ملک بھر میں موسم گرم لیکن وہ علاقے جہاں اس ہفتے کے آخر میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ دو ہفتوں تک موسم خشک اور درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔ملک میں جاری بارشوں کے سلسلے میں وقفہ متوقع ہے، اگلے دو ہفتوں کے دوران مجموعی طور پر موسم گرم اور خشک رہے گا.پورے ملک میں بالعموم جبکہ سندھ […]

جاتی سردی واپس لوٹ آئی ۔۔۔ آئندہ6 دن تک ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ‎

اسلا م آباد (پی این آئی)ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے جو کہ بدھ (صبح )تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گی۔آج بروز منگل خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب اورا […]

موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا اسلام آباد،

کالام، بہاولپور (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد حنیف نے بی بی سی کو بتایا کہ ہر سیزن میں بارش کے پانچ سپیل ہوتے ہیں جبکہ موجودہ بارشیں اس سیزن کا دوسرا سپیل ہیں۔ ان کے مطابق یہ بارشیں بارانی علاقوں میں […]

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کا کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روزپیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، پنجاب ،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ […]

بارشیں، تیز ہوائیں اور برفباری، سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نےملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب،ا سلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں، آئندہ کچھ گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں مطلع ابرآلودرہنے کے ساتھ آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ۔پنجاب : راولپنڈی، اٹک ، چکوال ،جہلم ،مری، گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ ، میانوالی، سرگودھا، خوشاب،نورپور تھل، بھکر میں […]

ملک گیر بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم پاکستان میں داخل، کہا ں کہاں موسلا دھار بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) کئی ماہ بعد ملک گیر بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم پاکستان میں داخل، بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کا سسٹم ملک کے بیشتر علاقوں کو لپیٹ میں لے لے […]

بارشیں تھم نہ سکیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]

اتوار سے منگل کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل کو ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہوگا، بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، […]

آج کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

سردی پھر آگئی، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی، آپ دوبارہ گرم کپڑے نکا ل لیں

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔بدھ کے روز […]