گرج چمک کیساتھ بارشیں، اتوار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اتوار کے […]

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا 1947کے بعد درجہ حرارت 44 ڈگری کو چھو گیا آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

کراچی (پی این آئی )شہر قائدکراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار،پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا ،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جب کہ ہوا […]

سب سے شدت والی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے وارننگ جاری کردی

کراچی(پی این آئی) کراچی کیلئے رواں سال کے دوران اب تک کی سب سے شدت والی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری، شہر قائد میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کا امکان، شہریوں کو صبح 11بجے سے شام 4 بجے تک دھوپ […]

خبردار، ہوشیار، محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی۔شہر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے، جمعے کو گرمی […]

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثررہیں گے۔ اس دوران گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 […]

پاکستانی الرٹ ہو جائیں، ملک میں شدید گرمی کی لہر آنیوالی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں وقت سے پہلے گرمی کی آمد سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے ہفتہ کے دوران سندھ کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔اس کے علاوہ […]

گرمی کی شدید لہر کب شروع ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے رمضان سے قبل شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے کے دوران گرمی کی پہلی لہر کی پیشگوئی کردی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا جبکہ میدانی علاقے زیادہ تر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں […]

موسم کے تیور بدلنے لگے ، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز صوبہ سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک ۔جبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع کی جارہی ہے […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں شدیدمیں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، اتوار کے روز کہاں کہاں برسات ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں دن کے اوقات میں گرم اور بعض مقامات پر شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی و وسطی خیبر پختونخوا ، […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد، کراچی (اے پی پی ، این این آئی )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود […]