بچپن سے خواہش تھی کہ جی ڈی پائلٹ بنوں، 9 مئی کے بعد کچھ دن چھپتا پھرا، پھر پکڑا گیا، عمران خان کی قریبی ساتھی کے انکشافات

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس […]

میری فوج سے کوئی لڑائی نہیں، عمران خان نے جلد وقت تبدیل ہونے کا اشارہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی لڑائی نہیں، جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، میری نااہلی یاگرفتاری کے بعد معاملات کو شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک دیکھیں گے۔ انہوں نے ملاقات کے دوران سینئر […]

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر نواز شریف کا ردِعمل آگیا

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات سے انکار کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے۔ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی […]

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، ریحام خان کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان نے پی ٹی آئی […]

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی، کون کون شامل ہے؟

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]

عمران خان نے اسد عمر کی جگہ نئے سیکرٹری جنرل کے نام کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے تحریک انصاف کے نئے سیکریٹری جنرل کے نام کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے سینئر رہنما و سابق وزیر توانائی عمر ایوب خان کو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مقرر کر دیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]

عمران خان کی نا اہلی کے بعد پارٹی کون چلائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ۔ صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نا اہل کیا گیا تو […]

عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کی تجویز دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی […]

عمران خان پھر عدالت پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔دائر کی جانے والی درخواست میں عمران خان نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق […]

عمران خان کو بیٹوں کی یاد ستانے لگی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ” ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آتی ہے جو اپنے بیٹوں […]

عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، مریم نواز کا بڑا دعویٰ

وہاڑی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے […]