مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجنمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا۔ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جولائی کے پہلے ہفتے میں […]

سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، کئی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چودہ رکنی خصوصی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی، اور اسے ساٹھ دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک […]

عید الاضحیٰ،بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ لاہور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت جانوروں کی آلائشیں نہروں، نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد ہوگی۔سری پائے بھوننے […]

قطر میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) قطر نے پنجاب سے ہنرمند ورکرز بھرتی کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر نے گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنمائوں کے […]

آندھی، طوفان اور بارش، حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پی این آئی) آندھی، طوفان اور بارش، حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ہار گئے۔۔۔۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی، طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی چھو منتر ہو گئی جبکہ حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت […]

حکومت کا جیلوں میں طلبہ کو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر کی جیلوں میں طلبہ کو انٹرنشپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بھر کی 44 جیلوں میں سائیکالوجی، کریمنالوجی اور قانون کے طلبہ کو پیڈ انٹرنشپ کروائی جائے گی۔ انٹرنشپ پروگرام کے دوران قیدیوں کیساتھ سیشنز میں […]

پنجاب حکومت نے روٹی مزید سستی کر دی

لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے […]

لاہوریوں کیلئے خوشخبری ، فری وائی فائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی […]

مفت ادویات کی فراہمی شروع، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور شاندارمنصوبہ ، پنجاب والوں کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں […]

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بلاسود قرضے پر الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز […]

فری انٹرنیٹ ،پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا منصوبہ

لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے سکولوں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر […]