دھڑلے کی بارشیں، سیلابی وارننگ جاری

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رودکوہیوں میں سیلابی وارننگ جاری کردی،ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال بن سکتی ہے۔ […]

پنجاب حکومت کا مزدوروں کو مفت سینکڑوں فلیٹ بناکر دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لیے 1ہزار224 فلیٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں لیبرڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، […]

خاتون اینکر پرسن پر شوہر کا بہیمانہ تشدد، پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (پی این آئی)اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس نے ملزم حارث علی کوگرفتار کر کے2 دن کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ، عائشہ جہانزیب کی جانب سے درج کرائی ایف آئی […]

عاشورہ پر موبائل سروس یا انٹرنیٹ سروس بند ہوگی یا نہیں؟اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے مطابق قومی سلامتی کے لیے جامع اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ […]

ملک میں طوفانی بارش سے تباہی، ہلاکتیں ہو گئیں

ملتان (پی این آئی) ملتان میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاںب حق، والد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چوک شہیداں نالہ ولی محمد میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث مکان کی کچی چھت […]

حکومت نے 2بڑے سولر منصوبوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا ہے۔ بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی بحران کے پیش نظر 2سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔       50 سے 200 یونٹ […]

200سے 500 یونٹس بجلی استعمال کرنیولے صارفین کیلئے بھی بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا ہے۔ بجلی کی لاگت میں اضافے اور توانائی بحران کے پیش نظر 2سولر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 50 سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے […]

مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ کب سے کب تک برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب 2 سے 7 جولائی مون سون طوفانوں کی زد میں رہیں گے۔ پنجاب کے بیشتر ڈیژن میں طوفان کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

روزانہ ہزاروں روپے کمائیں ، پنجاب حکومت کا بیروزگار نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت ملازمت دینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک […]

الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی)الیکٹرک بائیکس طلباء کو کب ملیں گی ؟ پنجاب حکومت نے تاریخ بتا دی۔۔۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رواں سال 12 اپریل کو چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبا و طالبات کے لیے 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 14 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا پلان طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دےدی۔ جس کے تحت پنجاب میں پہلا پبلک […]