متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزے کا اجرا معطل کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]

پاکستان سے کون کون جا سکے گا؟ متحدہ عرب امارات کا 10 سال کے لیے گولڈن ویزہ کے اجرا کا فیصلہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے گولڈن ویزے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد وضوابط پورا کرنے والے افراد […]

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑوں کا ساتھ رہنے، شراب سے متعلق پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، شراب کس عمر کے نوجوان پی سکتے ہیں؟ جانیئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ملک کے پرسنل لا (انفرادی معاملات سے متعلق قوانین) میں غیر معمولی ترامیم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت ہوگی اور شراب سے متعلق سختی میں نمایاں کمی ہوگئی۔عرب میڈیا […]

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ۔۔۔۔متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی صدر کی حمایت اور ترک صدر کی کھل کر مخالفت کر دی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے فرانسیسی صدر کے مسلمانوں کے حوالے سے بیانات کا دفاع کیا ہے۔جرمن اخبار ویلٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انور قرقاش نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی کھل کر […]

متحدہ عرب امارات نے کس ملک کے شہریوں کو 90دن تک بغیر ویزہ قیام کرنے کی سہولت دیدی ، ویزے سے استثنی کا فیصلہ

دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات کے شہری 90 دن تک اسرائیل میں بغیر ویزہ قیام کر سکیں گے۔ ویزے سے استثنی کا فیصلہ منگل کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ ایک سمجھوتے کے تحت کیا گیا ہے۔ یو اے ای کے معاون وزیر […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانی خبردار ہو جائیں،اماراتی حکومت نے ڈی پورٹ کرنے کی دھمکی دیدی

دبئی (پی این آئی) سیاحتی اور ویزٹ ویزا پر دبئی کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کیلئے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دبئی جانے والے 1300 سے زائد پاکستانیوں اور 300 سے زائد ہندوستانیوں کو دبئی میں داخل […]

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کو دے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کودے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیر ملکی خاتون وکیل کو 10 سال کا گولڈن ویزا دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

یو اے ای کا پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان متحدہ عرب امارات نے شرائط کی تفصیل جاری کر دی

دُبئی(پی این آئی ) متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو امارات کی شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اپنے ہاں مروج شہریت کے قوانین میں ترامیم کررہا ہے۔ان کے تحت مختلف شرائط پر پورا اترنے والے غیرملکی […]

متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کی مدد کا خواہاں رہے گا، امارات نےفلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی

دُبئی(پی این آئی) اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے باعث فلسطینی حکومت اور عوام متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بہت ناراض ہیں، اور انہیں فلسطینی کاز سے غداری کے طعنے بھی دیئے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سے اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ امور […]

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا، متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے کے لیے ویزوں کا اجرا آج سے دوبارہ شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملک میں داخلے کے […]

متحدہ عرب امارات جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، امارات نے دوبارہ ویزوں کے اجرا کا آغاز کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کی وبا کے باعث نئے ویزوں کے اجراء پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ ہزاروں پاکستانی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں امارات جانا چاہتے تھے، ان کی خواہشات […]