عالمی سیاست میں کھلبلی مچ گئی، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے پر آج بھی قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات اسرائیل کے ساتھ تعلقات […]

اسرائیل کا طیارہ پہلی بار متحدہ عرب امارات میں لینڈ کر گیا سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزرا، بائیکاٹ ختم کا اعلان

ابوظہبی (پی این آئی) اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر لینڈ کر گیا۔ تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر ابوظبی پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر […]

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کتنے معاہدے، کب تک دستخط ہو جائیں گے؟اسرائیل کے وزیر نے لمبی امیدیں لگا لیں

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو متحدہ عرب امارات سے تعلقات کی بحالی کی تقریب اور معاہدے پر دستخط ستمبر کے وسط میں ہونے کی امید ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے […]

متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیل سے پہلی باقاعدہ پرواز آج روانہ ہو گی، پہلی پرواز میں کون کون سوار ہو گا؟

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیل سے پہلی باقاعدہ پرواز آج روانہ ہو گی، پہلی پرواز میں کون کون سوار ہو گا؟، متحدہ عرب امارات کے لیےاسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ کل روانہ ہوگی۔خبر ایجنسی کے مطابق پہلی پرواز میں امریکی اسرائیلی وفد […]

متحدہ عرب امارات نے ترکی پر ایسے الزامات عائد کر دیئے کہ جن کا دفاع کرنے خود امارات حکومت کے لیے مشکل ہو گیا

انقرہ(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے ترکی پر ایسے الزامات عائد کر دیئے کہ جن کا دفاع کرنے خود امارات حکومت کے لیے مشکل ہو گیا، متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے […]

متحدہ عرب امارات جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، کرایوں میں پچاس فیصد تک کمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی جانب سے امارات واپسی کے ٹکٹوں کے نرخوں میں پچاس فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فضائی کمپنیوں کے عہدیداروں نے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا […]

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ شدید ردِ عمل آگیا

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ ردعمل، سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، فلسطینیوں کو حقوق […]

متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کو واپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا، زلفی بخاری نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی، معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی محنت کشوں کی روزگاری پر بحالی کےلئے […]

ایران نے متحدہ عرب امارات کے کوسٹ گارڈز کی کشتی قبضے میں لے لی، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا خطرہ

ایران(پی این آئی)ایران نے متحدہ عرب امارات کے کوسٹ گارڈز کی کشتی قبضے میں لے لی، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا خطرہ، ایران نے اپنے ماہی گیروں کی ہلاکت پر متحدہ عرب امارات کی کشتی کو قبضے میں لے لیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق […]

اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ ، متحدہ عرب امارات نے اپنا سفارتخانہ کس شہر میں کھولنے کا اعلان کر دیا؟

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کی طرح کئی عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں، ہم اپنا سفارتخانہ تل ابیب میں قائم کریں گے۔امریکی تھنک ٹینک […]

اسرائیل سے دوستی بھی کام نہ آئی ، متحدہ عرب امارات کی بڑی خواہش پوری نہ ہو سکی ، پابندی تاحال برقرار

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول پر لانے کے معادے میں ابو ظبی کو امریکا کے ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی کوئی شرط شامل نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنجمن نیتن […]