متحدہ عرب امارات میں کل روزہ ہوگا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں سب سے پہلے سعودی عرب […]

پاکستانیوں کے ویزوں کے لیے سعودی اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں سے بات کی ہے، عمران خان کی یقین دہانی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی یقین رکھیں کہ ہم ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ویزوں کے دوبارہ کھولنے کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ […]

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن نے انتہائی کم کرایہ مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سستا ترین فضائی سفر، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، نجی ائیرلائن کا اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کرایہ صرف چند ہزار روپے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقامی پروازیں چلانے […]

بڑی سہولت کا اعلان، متحدہ عرب امارات کا ویزا سنٹر بہت جلد لاہور میں کھلے گا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الذعابی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور سے الگ الگ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ […]

متحدہ عرب امارات کا دوسرے ملکوں کے ماہرین کو شہریت دینے کا فیصلہ، کون کون شہریت کا اہل ہو گا؟ شرائط کیا ہیں؟

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت اور پاسپورٹس سے متعلق وفاقی قوانین کے قواعد میں ترامیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، پروفیشنلز، خصوصی قابلیت کے حامل افراد اور ان کے اہل خانہ کو مخصوص شرائط کے تحت امارات […]

متحدہ عرب امارات کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی […]

پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کا سفر کرنیوالے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

تربت (پی این آئی) پی آئی اے کا ایک اور پاکستانی شہر سے شارجہ کیلئے دو طرفہ پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے کوشاں پاکستان ائیرلائن نے ایک نئے بین الاقوامی روٹ پر پروازیں شروع کرنے […]

سعودی عرب و امارات کے لیے کڑا وقت، جوبائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (آن لائن) نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خار جہ کی جانب […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، یومیہ کتنے ہزار مریض رپورٹ ہونے لگے؟ عوام خوف کا شکار

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ، یومیہ کیسز کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 939 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔خلیجی خبر رساں ادارے کی […]

تعلقات میں فروغ جاری، متحدہ عرب امارات اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا

ابوظبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی […]

وجہ کیا بنی؟ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

دبئی(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے طے پانے والے ویزا فری معاہدے کو معطل کردیا۔ ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے […]