روزدارے تیاری کر لیں ، تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر مو جود ہیں۔ نم ہوائیں ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور8 مئی تک بر قرار رہیں گی۔ بروزمنگل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم […]

اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)آج بروز منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

روزہ داروں کیلئے بڑی خوشخبری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شام بارش کا امکا ن ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ آج شام کو بارش متوقع ہے۔کل ملک کے بیشتر میدانی […]

اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر […]

معمول سے زیادہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ریکارڈ توڑ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں برس جون سے ستمبر کے دوران پاکستان سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔سائوتھ ایشین کلائمیٹ آئوٹ لک فورم (ساسکوف) کا حال ہی میں آن لائن اجلاس ہوا، جس میں رواں برس ہونے والی بارشوں سے […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بلوچستان ،بالائی سندھ ، پنجاب، وسطی و زیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن […]

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق کل (جمعہ کو)بلوچستان، بالائی سندھ، وسطی وزیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم […]

شوال کے چاند کی پیدائش کب ہو گی؟ عید الفطر کس تاریخ کو ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بھی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیدائش کا دن بتا دیا، شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی، 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے کا […]

’’ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ‘‘ محکمہ موسمیات کے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج بروز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر بلوچستان ،بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کےمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ […]

آئندہ دو روز مزید گرمی کی شدت میں اضافہ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی) آئندہ دو روز مزیدگرمی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔کراچی میں سورج کا غصہ آج بھی کم نہ ہوا ، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی 42 ڈگری کی محسوس کی گئی۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیشن گوئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ […]