پیپلز پارٹی اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بہت ہی اعلیٰ مثال ہے، پی ٹی ائی کے شہباز گل کی جوابی پھلجھڑی

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی بہت ہی اعلیٰ مثال ہے، پی ٹی ائی کے شہباز گل کی جوابی پھلجھڑی،شہباز گل نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب بتائیں کہ سندھ کی 10 ارب کی گندم کس نے غائب کی؟ وزیر موصوف بتائیں […]

شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے یو ٹرن لے لیا، قومی اسمبلی میں کہا کہ کورونا کا اصل حل لاک ڈاون نہیں، ویکسین ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کا حل لاک ڈاؤن ہے، […]

جنوبی ایشیا میں پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت سب سے زیادہ قرار

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹنگ صلاحیت جنوبی ایشیاء سے زیادہ ہے، ماہرین متفق ہیں کہ وباء کوختم کرنے کیلئے ویکسین ضروری ہے، ویکسین 18ماہ سے 2سال میں آئے گی،لیکن اس دوران ہم نے […]

لاکھ کوششوں اور دعوئوں کے باوجود چین کورونا وائرس سے جان نہ چھڑا سکا، ووہان میں وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

ووہان (پی این آئی) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں […]

کورونا وائرس کو 14کی بجائے 5دنوں میں ختم کرنیوالی دوائیں دریافت کر لی گئیں

ہانگ کانگ (پی این آئی) ہانگ کانگ میں 3 اینٹی وائرس ادویات کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ملٹی پل سلیروسس کے علاج میں استعمال ہونے والی تینوں ادویات کورونا وائرس کے مریضوں […]

مشکل وقت میں بہت بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان میں کورونا وائرس کا علاج کامیاب، پہلا مریض مکمل صحتیاب ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشکل وقت میں بہت بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان میں کورونا وائرس کا علاج کامیاب، پہلا مریض مکمل صحتیاب ہو گیا،پاکستان میں پیسیو امیونائزیشن تھراپی سے کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا۔ماہر امراض خون […]

تین مختلف دوائوں کا مرکب کورونا وائرس کے علاج میں مفید ثابت ہوسکتا ہے، خوشخبری سنا دی گئی

ہانگ کانگ سٹی(پی این آئی) تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز […]

کورونا وائرس، موبائل فون کا استعمال بھی خطرناک قرار دیدیا گیا، سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) موبائل فونز کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر […]

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کوروناوائرس کے علاج میں کارآمد قرار دی جانیوالی دوا کی تیاری کی ترجیحی بنیادوں پر منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ازتھرومائسین بنانے کی ترجیحی بنیادوں پر منظوری دے دی، اینٹی بائیوٹک ازتھرومائسین کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے کارآمد قرار دیا گیا ہے، ڈریپ کی جانب سے دوائی بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈرگ […]

کورونا وائرس کے علاج کے لئے ملیریا کی دوائی “ہائیڈروکسی کلوروکوئین” فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟نئی تحقیق سامنے آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کے لئے ملیریا کی دوائی “ہائیڈروکسی کلوروکوئین” کا کوئی فائدہ یا نقصان نہیں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشورے کے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں ملیریا کی دوائی کو کوروناو ائرس کے علاج کے لئے […]

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرکتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟اچھی خبریں آگئیں

لاہور (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 34 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ابھی تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 39لاکھ 42ہزار268 ہوچکی جن میں سے 13لاکھ 56ہزار191افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کی وجہ […]