وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد، 5 کا ہندسہ اہمیت اختیار کر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے 5 کا ہندسہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ایک طرف ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے 7 میں سے […]

اسٹیبلشمنٹ اور امریکا دونوں وزیراعظم عمران خان سے ناراض۔۔اگر عدم اعتماد تحریک لائی تو کامیابی ملے گی، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا خیال ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات اچھے نہیں رہے اس لیے ہمیں موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئیے۔دوسری یہ وجہ ہے کہ امریکا عمران خان سے […]

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملکی سلامتی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شٹ اپ کال دیدی؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی ( پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بلاول بھٹو پر تنقیدی واروں پر وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سے ہم نے وزارت نالائقی کے باعث واپس لی ، عمران خان نے […]

وزیراعظم اپنے لوگوں سے پھرکہہ دیں گھبرانا نہیں۔۔ مونس الہیٰ کی عمران خان کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات پر وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو اگلا وزیراعظم ق لیگ سے ہو گا؟ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اپوزیشن میں مشاورتی عمل جاری ہے۔مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں پیپلز پارٹی کو پیشکش کی کہ وہ خورشید شاہ کو وزیراعظم بنا دیں […]

23مارچ کی پریڈ میں عمران خان کی بجائے کوئی نیا وزیراعظم ہو گا، بڑی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر سے پیشن گوئیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ ممکن ہے عمران خان کی […]

پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیار یاں ،وزیراعظم عمران خان کے دورہ پاکستان کی دعوت پر شہزاد چارلس نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیاریوں کے آغاز پر وزیراعظم عمران خان نے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی […]

وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

 لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2023سے پہلے اقتدار سے جانیوالے نہیں وہ آئینی مدت پوری کر یں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے جب کوئی فیصلہ آئے گا پھر ہی اس […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین آمیز بیانات پر سابق کھلاڑی پر دس سال کی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا […]

وزیراعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج عظیم دوست ہمسایہ ملک چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ […]