پی آئی اے کی بدنامی، اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے […]

تاریخ رقم ہو گئی، سوڈان میں اقوام متحدہ امن مشن میں پاکستان کی 2 بیٹیاں بھی شامل ہو گئیں

پشاور (این این آئی)سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، اے ایس آئی صائمہ شریف اور پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی گل نساء سوڈان میں قیام امن میں مصروف ہیں۔امن کے قیام کا مشن اندرون […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی دونوں پی ڈی ایم سے تائب ہو گئیں، مولانا کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں پی ڈی ایم سے تائب ہوگئیں؟ اسرائیل نامنظور ریلی کا فیصلہ پی ڈی ایم اجلاس میں ہوا، لیکن مریم نواز اور بلاول بھٹو دونوں شرکت نہیں کررہے، کیا یہ اسرائیل کا خوف ہے تو دونوں […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ لے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کھڑے نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی […]

فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی وزیر اعظم کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی وزیر اعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد […]

اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے پی ڈی ایم جلسے کی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعترازا حسن نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ پولیس اور کہیں رکاوٹیں بھی نہیں تھیں، پھر بھی جلسہ چھوٹا ہوا، لوگ کیوں نہیں آرہے اس پر بہانہ […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج پیپلزپارٹی نے قبول کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کرلیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماء چودھری منظور نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور تمام کیسز کی تحقیقات لائیو کی جائیں، اب بیان یوٹرن نہیں بلکہ لائیو […]

پارٹی فنڈنگ کیس: نہ تحریک انصاف خطرے میں ہے نہ ہی تحریک انصا ف کی حکومت، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے ہی وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعترازا حسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 17 کے تحت پارٹی توکیا حکومت بھی ختم نہیں ہوسکتی،الیکشن کمیشن پارٹی کو تحلیل نہیں کرسکتا، فنڈنگ ضبط کرسکتا ہے، اگرکوئی سیاسی جماعت تحلیل ہوبھی جائے […]

پیپلز پارٹی کی بھرپور عوام رابطہ مہم نے ثابت کر دیا ہے کہ مخالفین کے خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکیں گے، چوہدری لطیف اکبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیرکے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر مضبوط، منظم اور متحرک عوامی قوت بن چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر میں (ن) کی حکومت پیپلز پارٹی […]

پیپلزپارٹی کو این آر او مل گیا؟ بلاول زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کیوں نہیں کی؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر کے مطابق ہو سکتا ہے کہ بلاول بھٹو کو این آر او مل گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر علی احمد خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی بڑی مشکل میں پھنس گئیں، وزیراعظم عمران خان کودونوں جماعتوں کو کالعدم قرار دلوانے کا موقع مل گیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے پاس ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کالعدم قرار دینےکا اچھا موقع ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی اور ن […]