پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی ،آئی ٹی ماہرین تاحال فالٹ تلاش کرنے میں مصروف رہے ،چیف کمرشل مینیجر فاروق اقبال ملک آئی ٹی سرور روم میں […]

پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائی تو ہم کیا کریں گے؟ حکومت نے بھی اپوزیشن کیخلاف منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر واضح اختلاف ہے ، پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ہم پارلیمانی روایات کے مطابق مقابلہ کر کے انہیں شکست دیں […]

فیصل واوڈا کے لیے نئی آزمائش، پیپلزپارٹی کے امیدوار نے فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔قادر خان مندوخیل نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست […]

فارن فنڈنگ تحقیقات کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو 28 جنوری کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ تحقیقات معاملہ پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ 28 جنوری کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے دونوں جماعتوں کو طلب کر لیا ،پی ٹی آئی کے […]

پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

ن لیگ سے ہمدردی کا اظہار، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے پیپلزپارٹی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سمجھداری کامظاہرہ کیا، ن لیگ کی حالت قابل رحم ہے، پیپلزپارٹی کی گزشتہ12سال سے سندھ میں حکومت ہے، پیپلزپارٹی اپنی حکومت کیوں قربان کریگی؟ ایک انٹرویومیں عثمان ڈار […]

بھٹو خاندان نے شریف خاندان سے بدلہ لے لیا، سندھ میں حکومت قائم رکھنے کیلئے پیپلزپارٹی نے اسٹیبلشمنٹ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں اقتدار کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم آہنگ ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں زرتاج گل نے کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان ڈیموکریٹک […]

پیپلز پارٹی پیچھے ہٹنے لگی؟ تحریک عدم اعتماد، چیئرمین بلاول بھٹو کا مؤقف فیصلہ نہیں، تجویز ہے

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے چیئرمین بلاول بھٹو کا مؤقف فیصلہ نہیں بلکہ ایک تجویز ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایوانوں […]

پیپلزپارٹی کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ جوابی حکمت عملی بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنےکااعلان کرتےہوئےکہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) سڑکوں پر آئے یہ اُن کا آئینی حق […]

وزیر ہوا بازی سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، اقوام متحدہ نےاپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روک دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روکدیا ہے ،موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو تباہ کر دینے والا […]

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43افراد انتقال کر گئے ، جس سے اموات کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے، جبکہ کوروناوائرس کے فعال کیسزکی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی […]