پاکستان کے تین وزرائے اعظم عمران خان ،بے نظیر بھٹو اوریوسف رضا گیلانی کی ٹیچر سسٹر انڈریو 94سال کی عمر میں انتقا ل کرگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ،سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور معروف سیاستدان سید صالح حیات ،بی بی عابدہ حسین کی ٹیچر ’’کانونٹ آف جیسس اینڈ میری ہائی سکول ‘‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

’’پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکا جائے ۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات […]

فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کس سیاسی جماعت کو کلین چٹ دیدی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فارن فنڈنگ کیس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے جوابات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس […]

خورشید شاہ نےپارٹی کے سینئر ترین لیڈر کو اپنی وکالت سے ہٹا دیا، نیا وکیل کس کو مقرر کیا؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں نیب کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کیس میں خورشید شاہ نے سینئر قانون دان مخدوم علی خان کو کیل کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ نے اپنی […]

نواز شریف نے کس بڑے شہر میں پارٹی مقبولیت کم ہونے کا نوٹس لے لیا؟

فیصل آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے فیصل آباد میں پارٹی مقبولیت کم ہونیکا نوٹس لے لیا‘چوہدری شیر علی کو سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کرنیکی ہدایت‘بابائے سیاست اپنے قائد کے حکم پر شدید سردی کو بالائے […]

حکومت کیساتھ بیک ڈور رابطے؟ پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کرے گی یا نہیں؟ بلاول زرداری نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، یہ منفی خبریں ہیں اگرکوئی حقیقت ہوتی تو عوام کے سامنے ہوتی، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج […]

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے غیر ملکی فنڈز لینے کے الزام پر تحقیقات کرانے کی پیش کش کر دی

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کا ٹویٹ وزیر اعظم کیلئے چارج شیٹ ہے قومی طیارے کو ملائشین حکومت کی طرف سے تحویل میں […]

شیخ رشید نے پاکستانی محنت کشوں کو خوشخبری سنا دی بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والوں کو ایف آئی اے جیلوں میں نہیں ڈالے گی

بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والوں کو ایف آئی اے جیلوں میں نہیں ڈالے گی، اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد نے کہا کہ سو روز میں ایف آئی اے کو بھی ٹھیک کریںگے ، جو پیٹ کی بھوک مٹانے […]

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی آج بروز جمعہ ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ اور دیگر مقامات پر چاند نظر […]

پارٹی فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 18 جنوری کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے […]

ضمنی الیکشن، مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں ضمنی الیکشن میں پی پی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کراچی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں […]