سعودی ائر لائنز کا پاکستان کے پانچ شہروں سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کون سے شہروں سے کب روانگی ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

جدہ (پی این آئی )سعودی عرب کی قومی ایئر لائن السعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ نومبر سے 33 شہروں کے لیے فلائٹس کا دوبارہ آغاز کر رہی ہے ان 33 شہروں میں براعظم یورپ، ایشیا اور افریقہ کے کئی بڑے ایئرپورٹس کے […]

ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کریک ڈاون، پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی

ریاض(پی این آئی)ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کریک ڈاون، پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی۔سعودی عرب میں ماسک کی پابندی نہ کرنے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان کا ریکارڈ جمع کیا گیا۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت […]

کروڑوں فرزندان اسلام کیلئے جذباتی مناظر، مسجد الحرام میں تقریبا 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مسجد الحرام میں تقریبا 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، کروڑوں فرزندان اسلام کیلئے جذباتی مناظر، نمازیوں کے استقبال کیلئے مسجد کے 11 دروازے کھولے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے پھیلاو کے بعد سعودی عرب کے شہر […]

فوری اقدامات نہ کیے تو ہزاروں جانوں کے نقصان کا اندیشہ ہے، ذمہ دار ترین لیڈر نے خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)فوری اقدامات نہ کیے تو ہزاروں جانوں کے نقصان کا اندیشہ ہے، ذمہ دار ترین لیڈر نے خبردار کر دیا، برطانوی وزیر اعظم نے کرونا وائرس لاک ڈاون سے متعلق کہا کہ وبا کو کنٹرول کرنے کےلیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔غیر […]

کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے، نہ مساک لگائیں گے، نہ فاصلہ رکھیں گے، شہریوں کا احتجاج

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہریوں نے علی الاعلان کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی شروع کر دی، اس سلسلے میں مظاہرے بھی ہونے لگے ہیں، جن میں مظاہرین نے کہا ہے کہ […]

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی مل گئی

کراچی (پی این آئی) شاہد آفریدی کی کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ واپسی، کپتان بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ آل راونڈر شاہد آفریدی جلد ہی ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا، تفصیل جانیئے، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا،6 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائیگا […]

کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی

بیجنگ(پی این آئی)،کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق توہوکُو یونی ورسٹی اور حساس پیمائشی آلات تیار کرنے والی ایک جاپانی کمپنی نے ایک ایسا نظام وضع کر لیا ہے جس کی […]

مسلمان ہونا ہماری سب سے بڑی خوشی ہے،سعودی عرب پر مسرت ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے باشندوں کی خوشحالی اور پُرمسرت زندگی کا ایک اور ثبوت دُنیا بھر کے سامنے آ گیا ہے۔ دُنیا کے خوش ترین ممالک کا جائزہ لینے کے لیے فرانس میں قائم مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے […]

پاکستانیوں کے لیے بری خبر ،عالمی مالیاتی فنڈ نے اس سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری میں بڑے اضافے کی پیشن گوئی کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستانیوں کے لیے بری خبر ،عالمی مالیاتی فنڈ نے اس سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری میں بڑے اضافے کی پیشن گوئی کر دی،عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی […]

غریب کی سواری، پاکستان میں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت ، لاک ڈاؤن کے بعد کتنے لاکھ موٹر سائیکل فروخت ہوئے؟

کراچی(این این آئی)پاکستان میں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی۔ ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز(اے پی ایم اے)کے چیئرمین محمد صابر شیخ کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈائون کے بعد […]