جو بائیڈن عالمی تجارتی صورتحال متوازن کریں گے، دیگر ممالک سے سفارتی کشیدگی کم، وبا خاتمہ کے لئے تعاون بڑھے گا، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(پی این آئی) تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کرونا وائرس اور غذائی بحران نے عالمی تجارتی نظام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاتاہم نو منتخب امریکی صدر کے انتخاب کے […]

لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے کون کون سےعلاقوں میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا؟ کیا کچھ بند ہو گا اور کیا کچھ کھلا رہے گا؟

راولپنڈی /لاہور (این این آئی)پنجاب پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے متعدد علاقوں کو کورونا وائرس کا مرکز قرار دیتے ہوئے وہاں فوری طور پر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا […]

تاجروں نے کورونا کی وبا سے بچاؤ کیلئے کمر باندھ لی، عوام اور تاجروں کو ماسک کیسے تقسیم ہوں گے؟ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ کتنا ہو گا؟

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے کرونا کی وبا سے بچاؤ کیلئے کمر باندھ لی، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ سے مکمل تعاون اور مارکیٹوں میں آگاہی مہم شروع کرینگے، بینرز آویزاں اور انتظامیہ کو چند تاجروں کی بے احتیاطی کی سزا […]

کورونا کی دوسری لہر نے کاٹن مارکیٹ تباہ کر دی،پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں فی من کتنی کمی ہو چکی ہے؟

کراچی(این این آئی) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر اور امریکہ و یورپ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ مین لے لیا تاہم جو بائیڈن […]

آزاد کشمیر میں کورونا سے 3 خواتین جاں بحق2 علاقوں میں اسمارٹ اور100 میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

میرپور(آئی این پی ) آزاد کشمیر میں کرونا وائرس میں مبتلا 3 خواتین انتقال کر گئیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں کرونا کی دوسری لہر شدید ہے، اس لیے عوام احتیاط کریں، تین خواتین کا کو وِڈ نائنٹین کے باعث انتقال […]

پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے،ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سائوتھ کی جانب سے پی اے سی سی کو کرونا وائرس ایس او پیز کی خلارف ورزی […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد، ڈویژنل کمیٹی کا اجلاس، شہریوں اور تاجروں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو لاک ڈاون سمیت سخت اقدامات کیے جائیں گے، فیصلہ کر لیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی) کمشنر مظفرآباد ڈویثرن/چئیرپرسن ڈویثرنل عملدرآمد کمیٹی محترمہ تہذیب النِسا کی زیر صدارت کرونا وائرس حفاظتی ایس او پیر پر عملدرآمد کے حوالہ سے ڈویثرنل عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر شہریوں اور تاجروں نے ایس […]

سعودی عرب نے بھارتیوں کو سعودی عرب آنے سے روک دیا ، سخت سفری پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے بھارت پر سخت سفری پابندی عائد کر دی، کسی بھی ہندوستانی شہری کو براہ راست سعودی عرب آمد کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وائرس خدشات کے باعث بھارت سمیت 3 ممالک کے […]

صنعتی شعبے کو بجلی کی قیمت میں ریلیف فراہم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت کی طرف سے ایس ایم ایز اور صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں ریلیف فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور اسے […]

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اورجوبائیڈن کے ووٹ برابر ہو گئے تو فاتح کون قرار پائے گا؟تفصیلی رپورٹ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے صدارتی انتخاب گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں غیر معمولی حالات میں منعقد ہو رہا ہے جس کی بنا پر سیاسی تجزیہ کاراور ماہرین نتائج کے حوالے سے مختلف صورت احوال کے متعلق اظہارِ خیال کر رہے ہیں. خاص طور پر […]

موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بری خبر کمپنی نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاک سوزوکی نے جی آر 150 سمیت 4 موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 3000 روپے تک کا اضافہ کردیاہے۔پاک سوزوکی کی جانب سے جی آر 150 کی قیمت بڑھائے جانے کے بعد 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ دیگر موٹرسائیکلوں کی […]