کالعدم تنظیم سے سیز فائر معاہدہ ختم، کونسے پانچ شہروں میں حملوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا؟ لاہور دھماکے کے بعد وزیر داخلہ کا اہم بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ لاہور دھماکےکے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کی تیاریاں مکمل۔۔برطانوی حکومت کا ویزہ میں توسیع سے انکار، ڈی پورٹ کردیا جائیگا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے احستاب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم ابھی عدالتی عمل سے گزر رہے ہیں۔برطانوی حکومت نے تو ویزہ میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔اگر برطانوی عدالت نے حکومت کا فیصلہ درست […]

150اراکین ِ پارلیمنٹ فارغ۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی، ارکان اسمبلی کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی، ارکان اسمبلی کسی بھی قسم کی قانون سازی میں بھی شریک نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

سانحہ مری کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی گئی؟ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی مسلسل نظر اندازکیا گیا، انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کا ذمہ داری انتظامیہ کو قرار دے دیا ۔ تفصیلات […]

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے حوالے درخواست گزار فدا اللّٰہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا کہ 16 ایم این ایز فروخت ہوئے۔درخواست گزار فدا […]

مری اور گلیات جانے پر پابندی میں کتنی توسیع کر دی گئی؟ مقامی آبادی کیلئے بھی ہدایات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) مری اور گلیات جانے پر مزید 24 گھنٹے کیلئے پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے مری اور گلیات کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کا […]

ایک جانب برفباری تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، پاکستان میں بارشوں سے متعدد ہلاکتوں کی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) ایک جانب برفباری، تو دوسری جانب طوفانی بارشوں نے بھی تباہی مچا دی، خیبرپختونخواہ میں حالیہ بارشوں کے سپیل کے دوران متعدد افراد جاں اور زخمی ہوئے، گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کا الزام ختم، وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کا الزام ختم ہوگیا ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اپنی ممنوعہ فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا، اقتدار سنبھالا تو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑا،برقت […]

جنوری، فروری یا مارچ۔۔؟؟ نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ ن لیگی کارکنان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے […]

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗ تحریک انصاف کے رہنماء نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران […]