50سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں، موسم کے تیور پھر بدل گئے، شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]

خدا کیلئے ہمیں یہاں سے نکال لو، مری میں فیملی سمیت جان کی بازی ہارنے والے اے ایس آئی نوید اقبال نے آخری کال کس کو کی؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں شدید برفباری میں پھنسنے کے باعث اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال اہل خانہ سمیت دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں جن کے کزن کی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو نے سب کو رلا کر رکھ […]

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونےوالے افراد کے نام اور گاڑیوں کے نمبرز سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق برف باری میں پھنسنے والی گاڑی میں انتقال کرنے والوں میں اسلام آباد کے اے ایس آئی نوید […]

پاکستان میں پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےپہاڑی علاقوں میں دس سے پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات کے ساتھ ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ دس تاریخ تک رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب مری میں شدید […]

کلڈنہ کے مقام پر پھنسی گاڑیوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت ٗ پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے دستے طلب

اسلام آباد(پی این آئی) 10سے 12 گاڑیاں کلڈنہ کے مقام پر پھنس ﮔﺌﯿﮟاور ابتدائی معلومات کے مطابق ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی اموات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔مری میں اس سال ہونے والی برفباری10 سالوں کی شدید برفباری قرار دیا جا رہا ہے اور […]

آج رات کہاں کہاں طوفان آنے کا خدشہ ہے، 50سے 90کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان کی پیشنگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

مری (پی این آئی) آج رات برفانی طوفان آنے والا ہے،گھروں سے بالکل باہر نہ نکلیں، 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان آئے گا اور شدید برفباری ہو گی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کے رہائشیوں اور سیاحوں کیلئے ہنگامی الرٹ […]

مری جانیوالے تمام راستے بند، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

مری (پی این آئی) حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے، اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں مری میں […]

وفاقی کابینہ میں کس وزیر نے سب سے زیادہ ٹیکس اداکیااورکس وزیر نے محض چند ہزار روپے ٹیکس دیا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس تفصیلات جاری کر دی ہے۔پیر کو ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری 2019 اراکین پارلیمان کے ٹیکس تفصیلات پر مشتمل […]

عثمان بزدار نے 2019-20 میں دو ہزار روپے ٹیکس دیا، کس وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) چاروں وزرائے اعلیٰ میں مراد علی شاہ نے سب سے زیادہ جبکہ عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے10 لاکھ 99 ہزار، وزیراعلیٰ پنجاب نے2 ہزار روپے ٹیکس دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے66 ہزار، وزیراعلیٰ بلوچستان نے10 لاکھ […]

پاکستان کو بھارتی رافیل طیاروں کا توڑ مل گیا، 23مارچ کو کونسا خطرناک ترین طیارہ فلائی پاسٹ کرے گا؟ پوری قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو پاکستان کا جے 10 فلائی پاسٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چینی ساختہ جے 10 جنگی طیاروں کے حصول کے حوالے سے اہم بیان جاری […]

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار دی گئیں، موقع پر جاں بحق

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمقامی رہنما کو قتل کردیا۔فائرنگ کا واقعہ قائد آباد پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ملزمان […]