سیاست میں اتار چڑہاؤ، سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی نے سندھ میں میں ایم کیو ایم کو تعاون کی پیش کش کر دی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چار رکنی وفد سینئر صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آبادکادورہ کیا،وفد میں مشیر قانون بریسٹر مرتضی وہاب، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار […]

سینٹ الیکشن سے پہلے بڑا سیاسی دھماکہ پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں 2 وکٹیں گرا دیں

کوہاٹ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل دو وکٹیں گرا لیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے […]

عام انتخابات سے قبل ہر سطح پر تنظیم سازی کو مکمل کرتے ہوئے عام آدمی تک پارٹی کا پیغام پہنچایا جائے، چوہدری لطیف اکبر کا پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ عام انتخابات میں پارٹی کے فعال کردار کو یقینی بنانے کے لئے ہر سطح پر تنظیم سازی کو […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف کے ٹکٹ کی درخواستیں اسلام آباد میں پارٹی کے سوہان دفتر میں وصول کی جائیں گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ہدایت کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں یکم اور 2مارچ کو پاکستان تحریک انصاف ریجنل پبلک سیکرٹریٹ آزادکشمیر، چراغ دین آرکیڈ، ایکسپریس وے سوھان […]

ملک میں شفاف الیکشن ہوئے تو کونسی جماعت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا وطیرہ بن چکی ہے ،سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے، آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔بلاول ہاؤس کراچی میں […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]

حلیم عادل پر جیل میں پیپلزپارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا، وفاقی وزیر نے دعویٰ کر دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل پر جیل میں پیپلز پارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا۔ علی زیدی نے آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور چیف سیکریٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر […]

دھاندلی کا امکان ختم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وزارت سانس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین نیشنل اسنٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس تیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ترین سیاسی شخصیت چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کرساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گئے

کھوئی رٹہ (پی این آئی) سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیںختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، […]

حلقہ 221ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹےدار مقابلہ متوقع، اہم خبر آگئی

تھرپارکر(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ 221 کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی شاہ جیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین راہمون میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 221 پر ضمنی انتخاب […]

سینیٹ الیکشن میں جوڑ توڑ، کتنے حکومتی اراکین اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے؟ پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں جیتنے اور اپنے رہنماؤں کو ہارس ٹریڈنگ سے بچانے کے لیے سیاسی جماعتوں کے تمام بڑے کوششیں کر رہے ہیں۔ اسی حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا […]