پنجاب یونیورسٹی میں دس روزہ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایم کیپ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں بین الاقوامی ماہرین نے اتوار کے روز خصوصی لیکچرز دئیے اور انفرادی طور پر شرکاء کی تحقیقی منصوبوں پر […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، دنیا کی بہترین ائیرلائن نے اپنے تمام ملازمین کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا

دبئی (پی این آئی)کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن نے اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق دبئی ایمریٹس کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام تر ملازموں کو چھٹی دی جائے۔ اس حوالے سے انھوں نے ایک بیان […]

بدعنوانی کے خلاف کوئی رعایت نہیں ۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی لاہور برانچ رجسٹری میں ہوا ۔ اجلاس این جے پی ایم سی کے معزز ممبران ،چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

وفاقی حکومت نے چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 […]

پنجاب یونیورسٹی،ملکی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے، پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے نئے علم کی تخلیق کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈکلچرل سٹڈیز میں منعقدہ تقریب تقسیم […]

پنجاب یونیورسٹی میں ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایم کیپ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد ہو رہا ہے۔ دس روزہ پروگرام میں چالیس پی ایچ ڈی سکالر، ریسرچرزاور یونیورسٹی فیکلٹی کو میڈیا سٹڈیز میں تحقیق پر تربیت دی جائے گی۔ […]

سوہاوہ،ڈپٹی کمشنرکا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال، میلاد چوک کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں عملہ اور ڈاکٹرز کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے زیر علاج مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ […]

دہلی میں حالات مزید کشیدہ، پاکستان میں دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہلی میں ہندو بلوائیوں کے مسلمانوں پر مظالم کی داستان سن کر انسانیت شرماگئی، مودی حکومت دہشتگردوں کی سرپرست ہے جو مذہبی جنونیت کی بنیاد پر مسلم نسل کشی ظلم […]

نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی رائیونڈ کی بجائے سیدھاکہاں جائیں گے؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑی خبر دیدی

کراچی (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے اور سیدھا جیل جائیں گے ۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز […]