کورونا وائرس کی دوسری لہر، شادی ہالز کیلئے نئی گائڈ لائن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]

ہمیں ہر صورت لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ، ماہرین صحت نے حکومت کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین صحت کی طرف سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وقت آرہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر صحت ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے […]

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک صورت اختیار کر گئی، تین ہفتوں میں کتنے ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے؟ ماہرین نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ عالمی وباء سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، کونسے ممالک سرِ فہرست ہیں؟

نیویارک(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 90 لاکھ 93 ہزار 659 افراد متاثر اور 12 لاکھ 40 ہزار 683 اموات ہو چکی ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار 249 ہو گئی ہے اور […]

کورونا کی دوسری لہر پنجے گاڑنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے، کتنے نئے متاثر ہو گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر پنجے گاڑنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے، کتنے نئے متاثر ہو گئے؟ جانیئے، پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار923 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی، عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار893 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ملک میں کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے ، بلکہ کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر […]

کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر، سی اے اے نے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے […]