کوروناوائرس ایک اور قیمتی جان لے گیا، سینئر سیاستدان کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مددعلی خان کوروناکے باعث انتقال کرگئے۔وہ کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔پاکستان میں کوروناوائرس ایک بارپھرتیزی سے پھیلنے لگاہے۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران2304 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران38اموات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔اب تک ملک میں […]

پاکستان میں کرونا کی صورتحال بگڑ گئی کیسز کی شرح چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو […]

کورونا وائرس کہیں جانے والا نہیں، کئی سال موجود رہے گا،پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام اباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف ماہر صحت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافے کی توقع تھی کیوں کہ ہم نے بحیثیت قوم […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پرائیویٹ اسکولز بند کرنے سے متعلق حکومتی تجویز بھی مسترد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا جس کے تحت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اگر ماضی […]

کورونا وائرس کی لہر شدید صورت اختیار کر گئی،ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک […]

کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے

کویت(پی این آئی)کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے، کرونا وائرس کے باعث حکام نے لوگوں کے شناختی کارڈ ان کے گھروں پر پہنچانے کی سروس شروع کردی، سروس کا آغاز آج سے ہوگا۔کویتی میڈیا کے […]

جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے، ن لیگی لیڈر نے نیا نکتہ نکا لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت […]

کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جون والی صورتحال پھر آسکتی ہے، پاکستانیوںکو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے ایس او پیز نظر انداز کیے جانے کی بناء پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے بچاؤ […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی اور طویل ہونے سےمتعلق خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا ، این سی […]

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات 6 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق، قرنطینہ میں بھیج دیئے گئے

کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چھ ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہر قائد میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]