کورونا کی دوسری لہر کے وار، پاکستان میں اموات کی تعداد میں خوفناک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، ایک اور صوبائی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا مظفر آباد بازار کا دورہ، شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی

مظفرآباد ( پی این آئی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دفتر جاتے ہوئے دارالحکومت کے بازاروں اور تجارتی مراکز کا دورہ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر بازاروں میں کرونا وائر س سے بچاﺅ کےلئے حفاظتی ایس او پیز پر […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزے کا اجرا معطل کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جو این سی او سی کے فیصلو ں پر عمل نہیں کرے گا اس کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کرنا لازمی قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس پھیلاو کو روکنے کیلئے این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا […]

حکومت نے 5ہزار ارب روپے کا قرض واپس کر دیا پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کتنے سو ملین ہے؟

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 792 ملین سرپلس ہوگیا ہے، پہلے دوسالوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20سے کم کرکے 3ارب ڈالر پر لائے، اب روپیہ مستحکم ہوچکا ہے، 30 جون […]

پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟، پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی […]

لاہور میں لاک ڈائون نافذ کرنے کاعندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عوام نے کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا توشہر بھر میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی […]

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کے لیے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]

پاکستان کو کورونا کی دوسری لہر کا خطرہ، مارکیٹیں بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے سخت فیصلوں کا اشارہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا […]

کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا، پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لیڈز(پی این آئی )لیڈز میں کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا۔ اب تک سب سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد میں پاکستان نژاد برطانوی شہری پہلے نمبر پر ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لیڈز میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہونے […]