قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر کورونا وائرس کا شکار، دس روز کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

سری لنکا (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر کورونا وائرس کا شکار، دس روز کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر سہیل تنویر کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر سہیل تنویر […]

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ،دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت کورونا […]

گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(پی این آئی)گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وفاقی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا […]

کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور کہا عوامی اجتماع کےباعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے […]

کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آئے روز شدت آ رہی ہے۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے مزید 7 […]

کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید36 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار738 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ ایک شخص کو ویکسین لگوانے کیلئےکیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے بڑا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی مفت ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ چار سے پانچ عالمی کمپنیوں سے کورونا ویکسین […]

حکومت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا، نواز شریف کا لندن میں قیام مزید طویل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرعظم میاں نواز شریف کو کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں مزید 6 ماہ قیام کی اجازت مل گئی ہے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے نواز شریف کو برطانیہ […]

پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان کی منصوبہ بندی کام کر گئی ، بھارت اور بنگلہ دیش کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ، شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے پالیسیاں کامیاب ہو گئیں۔ بنگلہ دیش اور بھارت کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔ […]