پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر گیا، کورونا سے بڑھتی اموات کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس بے قابو، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا۔ […]

مزید کتنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف کورونا وائرس کا شکار ہو گیا؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ان میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی شامل ہیں جہاں صوبہ خیبر پختونخوا میں دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا ، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کے خاتمے کی خوشخبری سنا دی

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کرونا وبا خاتمے کی نوید سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیدروس کی جانب سے کرونا وائرس وبا کے خاتمے کے حوالے سے پیر کے روز ایک اور بڑا اعلان […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے وسرے مرحلے میں احتیاط کا دامن ہرگز نہیں چھوڑنا چاہیے، پاکستان نے پہلے مرحلے میں کورونا پر جس طرح […]

مکمل لاک ڈائون کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 555پوائنٹس کی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس’ 555پوائنٹس (1.38فیصد)کمی کے بعد 39ہزار 633پوائنٹس پر بند ہوا۔کورونا مثبت آنے کی […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی، کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟، تعلیمی اداروں میں کورونا عروج پر پہنچ گیا، ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 82 فیصد رہی۔ یومیہ شرح 1.8 فیصد سے بڑھ […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے، چین اور کینیڈا کی مشترکہ کاوش سے کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل پاکستان میں جاری ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار شہریوں کو کورونا ویکسین کے ٹرائل کا حصہ […]

کورونا ویکسین کی قیمت کتنی ہو گی؟ کتنے پاکستانی مریض دوا خرید سکیں گے؟

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا ویکسین کی قیمت کتنی ہو گی؟ کتنے پاکستانی مریض دوا خرید سکیں گے؟، عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے حوالے سے خبر سامنے آئی تھی کہ امریکی دوا ساز کمپنی کی جانب سے بنائی گئی کورونا ویکسین کی […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے لگے

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، تشویشناک مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں […]