اپوزیشن کارکنان نے رکاوٹیں توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم میں استقبالی کیمپ لگا لیا، رکاوٹیں ہٹانے کیلئےساتھ لائی گئی کرین کو ملتان پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

ملتان (این این آئی)حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دینے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنان نے ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ، 45 مریض چل بسے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے […]

کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

بختاور بھٹو کی منگنی، کورونا وائرس میں مبتلا بلاول بھٹو نے کیسے شرکت کی ؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونےکے باعث بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آن لائن شرکت کی۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعےتمام مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔منگنی کے موقع پر بختاور بھٹو زرداری […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوگی، وائرس نے اپنی شکل اور علامات بھی تبدیل کر لیں، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر نے شہریوں کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شازلی منظور نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]

نیوزی لینڈ، ناخوش کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی ، 6مثبت ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو باکس میں کھانا دیا جانے لگا

کراسٹ چرچ(آئی این پی) پاکستانی کرکٹرز آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دینے لگے۔نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران سلوک سے پاکستانی کرکٹرز سخت ناخوش ہیں، انھوں نے آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دے دی، پہلے انھیں باقاعدہ پلیٹس میں کھانا پیش […]

کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے ہسپتالوں میں اضافی سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے ہسپتالوں میں اضافی اسٹاف بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا […]

ملتان میں 30نومبر کے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد آٹھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان ہے، اجازت نہیں دے سکتے

ملتان(آئی این پی)30نومبر کو ملتان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہوگا یانہیں ؟ ضلعی انتظامیہ نے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مستردکردی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ 31جنوری 2021تک ہرطرح کی سماجی تقریبات پرپابندی ہے، کوروناوائرس کیبڑھتے کیسزپرپہلے ہی […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، آصف زرداری منگنی میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ جانئے

کراچ(پی این آئی)بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، آصف زرداری منگنی میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ جانئے ، نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے […]

کورونا کی عالم گیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، احتیاطی تدابیر کے مطابق ایس او پیز پر مکمل عمل کریں، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کرونا کی عالم گیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کا مقابلہ لڑ کر ہی کیا جاسکتا ہے، لڑنے کا بہترین طریقہ احتیاطی تدابیر کے […]