پاکستان کے بیشتر ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی گنجائش نہیں بچی، میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آتے ہی ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس (آئی سی یوز)میں گنجائش ختم ہونے لگی ہے جبکہ حکام عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کی شکایت کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا نے غلبہ پا لیا، ڈاکٹروں سمیت 181 ملازمین وباء کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی) تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں چارماہ بعد ایک روز میں ریکارڈ کیسز رپورٹ۔کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ […]

کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت۔ چیف جسٹس نے کورونا میں مبتلا وکیل کو عدالت میں پیش ہونے پر عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کردی۔بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان کورونا وائرس سے […]

کورونا کا پھیلائو، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ، کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جنیوا(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ، کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی، دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور کورونا کیسز […]

پاکستان میں کورونا بے قابو، سات فیصد لوگوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ، تشویشناک رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے کورونا پر سروے کا دوسرا دور کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے،سات فیصد لوگوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف ۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی نے عالمیا دارہ صحت کے تعاون سے متعدد شراکت داروں […]

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جامع پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،پاکستان نے کورونا کی پہلی لہر پر قابو پا لیا تھا۔جس کے […]

پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو، کرفیو لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]

ملک میں طبی عملے کے 10 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے، پنجاب اور سندھ میں طبی عملے کے بالترتیب 2 ہزار 638 اور 2 ہزار 578 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں طبی عملے کے 10 ہزار 50 افراد کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔این ای او سی کی جانب سے ملک بھر میں طبی عملے میں کورونا کی تشخیص سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان […]

سکول کھلنے کی تاریخ 11 جنوری حتمی نہیں ہے، احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز پھرعروج کو پہنچ سکتے ہیں، اسد عمر نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی […]

سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند اب اگلی جماعت میں ترقی کس بنیاد پر ہو گی؟ نرسری سے آٹھویں جماعت تک طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر۔ گذشتہ روز وفاقی حکومت نے سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔جس کے بعد اب نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا […]