پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کی عظیم کامیابی، 3 ہزار شہریوں پر آزمائش ہو چکی، مارکیٹ میں کب دستیاب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کی عظیم کامیابی، 3 ہزار شہریوں پر آزمائش ہو چکی، مارکیٹ میں کب دستیاب ہو گی؟، وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ بہت جلد عوام کو کورو نا […]

کورونا وباء ناقابل برداشت ہو گئی، تمام مزار، سینما، تھیٹر فوری بند کر دیئے گئے، جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وباء ناقابل برداشت ہو گئی، تمام مزار، سینما، تھیٹر فوری بند کر دیئے گئے، جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات […]

پاکستان میں کورونا نے رفتار تیز کر لی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے رفتار تیز کر لی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے مریض سامنے آ گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستانی ابھی خوشیاں نہ منائیں کیونکہ۔۔۔ ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے پریشان کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے کورونا کے چیئرپرسن ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین پر ابھی خوشیاں نہ منائی جائیں ، کیوں کہ عالمی وباء کی ویکیسن آنے میں ابھی کافی وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

پاکستان میں کورونا ویکسین لانے میں کتنا وقت لگے گا، کونسے پانچ امیر ترین ممالک پہلے ہی آرڈر دےچکے ہیں؟پریشان کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ترقی پزیرممالک کو ویکسین کی فراہمی میں کم از کم دو سال لگیں گے، کورونا ویکسین پر امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ہے، 5 امیرترین ممالک 500 ملین […]

کرونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، درجنوں سکولز بند

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں میں شدت اختیار کرنا شروع کر دی ، درجنوں سکولز بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز تیزی کیساتھ اضافہ ہونے لگا ، نومبر […]

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید23 افراد جان کی بازی ہا رگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

پاکستان نے بڑے شہر کو این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے خطرناک شہروں میں شامل کر لیا، کورونا سے جاں بحق لوگوں کی تعداد بڑہنے لگی

حیدرآباد(این این آئی)این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے حیدرآباد کو خطرناک شہروں میں شامل کر لیا، حیدرآباد میں اب تک 6 افراد کورونا سے جا ں بحق ہو چکے ہیں اور اس وقت بھی 6 مریض آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔حیدرآباد […]

کورونا کی دوسری لہر نے کاٹن مارکیٹ تباہ کر دی،پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں فی من کتنی کمی ہو چکی ہے؟

کراچی(این این آئی) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر اور امریکہ و یورپ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ مین لے لیا تاہم جو بائیڈن […]

پی ٹی آئی آزادکشمیر نے عوامی اجتماعات کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا،کورونا کے پیش نظر ڈیڑھ گھنٹے میں تقریبات کا ختم کرنے کی ہدایت،سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی کورننگ با ڈی نے حالیہ اجلاس میں متفقہ طور پر سیاسی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے ایس او پیز کی منظوری دی ہے۔ پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان کو ایس او پیز […]