عمران خان چارٹرڈ طیارے پر کراچی پہنچے، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) عمران خان کو وزارت عظمی ٰکے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے پشاور کے بعد کراچی میں پاور شوکیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اورعمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید ، اسد عمر ، فیصل واوڈا […]

ہم ساڑھے تین چوہوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلادیں گے، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھمکی دی گئی تو وہ عوام کے سامنے لائے، انہوں نے گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ کرسی کو لات ماری، امپورٹڈ حکومت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہوگا، ہم ساڑھے تین […]

قائداعظم کا خواب عمران خان پورا کرے گا،اسدعمرکا اعلان

کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ قائداعظم کا خواب عمران خان پورا کرے گا، عمران خان نے دکھایا خود دار لیڈر ہوتا ہے تو کیسے قوم کھڑی ہوتی ہے۔ ہفتہ کو اسد […]

کراچی جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی جلسے میں 10 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی […]

پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں حادثہ، لائٹننگ اسٹینڈ جلسے کے شرکا پر آن گرا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کراچی جلسے میں حادثہ، کارکنوں کی بڑی تعداد لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھ گئی، اسٹینڈ جلسے کے شرکاء پر آن گرا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں […]

عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں، سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا خدشہ

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں ۔پشاور میں میڈیا […]

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی تعدادبڑھ گئی، استعفے نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے منحر فین کی تعداد بڑھ گئی ،روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 122 ارکان […]

میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا ، سابق وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ  کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی […]

قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں لیکن شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنےکیلئے متحرک ہو گئے۔ تفصیلات کے […]

تحریک انصاف کے تمام ممبران کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کافیصلہ کیا ہے ، ہم اس ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے،دوسری جانب فواد چوہدری نے عوام کو […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجاویز پر غور

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی و آئینی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس ہوئے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔حکومتی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ […]