وفاقی دالحکومت میں کونسی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک […]

بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں برسات کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔       محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں […]

چوہدری پرویزالٰہی سےمتعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخموں سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پیش کردی گئی ہے۔     رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے واش روم میں گرنے […]

سعودی عرب نےدرجنوں پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی حکومت نےدستاویزات کی تصدیق میں جعلسازی ثابت ہونے پر 100 کے قریب پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب سعودی حکومت کو معلوم ہواکہ […]

گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی (پپی این آئی) گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں حملے کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک اور 2 جوان شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ گوادر پورٹ اتھارٹی […]

پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے کم آمدن والوں کے لیے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کم آمدن والے افراد کے لیے ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ میں بتایا […]

2 دن سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں یوم پاکستان پریڈ کے سلسلے میں 2 دن چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔           راولپنڈی میں جمعرات اور جمعے کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 21 اور 22 […]

عمران خان کو مزید کتنا عرصہ جیل میں رکھا جائیگا اور حکومت کب ختم ہوگی؟خود ہی بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے سارا نظام بے نقاب ہو گیا ہے، سب کہہ رہے ہیں چیف الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینا چاہیئے۔     […]

پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا۔۔۔پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے پر عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں پہلے نمبر پر بنگلادیش اور […]

9مئی واقعات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت کئی پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم

پشاور(پی این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے 2 اپریل […]

مراد سعید اور چوہدری پرویز الٰہی بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(پی این آئی)مراد سعید اور چوہدری پرویز الٰہی بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق کیسز میں گرفتاری کی لیے وارنٹ حاصل کرلیے ہیں۔ پوٹھوہار […]