کورونا کا خطرہ کب تک برقرار رہے گا؟ وزیراعظم عمران خان نےواضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ویکسین بننے تک کورونا کا خطرہ برقرار رہے گا، کوئی ملک یہ نہیں کہہ سکتا کہ کورونا 6 ماہ یا سال کب تک چلے، دوسرے ممالک کے ساتھ تجربات شیئر کرکے چلیں گے، اب […]

ہمارے اندازے سے پاکستان میں کوروان کے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد کہیں کم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)ہمارے اندازے سے پاکستان میں کوروان کے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد کہیں کم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعتراف،اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تخمینےکی نسبت کورونا سے […]

جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی

پشاور(پی این آئی)جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی،خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع کردی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ تندور […]

کھلے سمندر میں بڑی کارروائی، 14 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس اور آئس ہیروئین برآمد

کراچی(پی این آئی)کھلے سمندر میں بڑی کارروائی، 14 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس اور آئس ہیروئین برآمد،پاکستانی میری ٹائم ایجنسی (ایم ایس اے) اور پاکستان کسٹم نے کھلے سمندر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 14 ارب […]

چین کا ہواوے امریکہ کے گوگل میپس کے مقابلے پر ایپ لے آیا، گوگل کو نقصان

لاس اینجلس (پی این آئی)چین کا ہواوے امریکہ کے گوگل میپس کے مقابلے پر ایپ لے آیا، چین کی سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہواوے نے اپنے فونز میں گوگل کے نقشوں (گوگل میپس) پر انحصار ختم کرنے کیلئے اپنی نئی ایپ […]

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی طرف سے بیروزگاروں کے لئے راشن کی تقسیم شروع

اسلام آباد (پی این آئی)بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی طرف سے بیروزگاروں کے لئے راشن کی تقسیم شروع، چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے ہمارے لاکھوں نوجوان بیروزگار ہیں‘ وہ اپنے بیوی […]

ختم نبوت پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا ،وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نےوضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اقلیتی کمیشن میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا،ختم نبوت پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، نورالحق قادری نے اہم پیام دے کرمعاملے کوسنھبالنے کی کوشش کردی ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ نے […]

آئندہ ماہ کورونا وائرس مزید خوفناک صورت اختیار کر جائیگا۔۔ پاکستانی ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

ملتان (پی این آئی) آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا […]

دنیا بھر میںلاک ڈائون کے اچھے اثرات! سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا

اوسلو (پی این آئی) سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہر سال ہی اوزون کی تہہ […]

اللہ پناہ، رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا گھرانا کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)اللہ پناہ، رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا گھرانا کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے،سندھ اسمبلی کے ایم پی اے سیدعبدالرشیدکاپوراگھرانہ کوروناوائرس کاشکارہوگیا۔عبدالرشیدرفاہی کاموں کے انچارج تھے جس دوران وہ کوروناکے شکارہوئے۔ایم پی اے کی اہلیہ،3بچوں،بھائی،2بہنوں ،بہنوئی اوروالدہ میں کورونا کی […]

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا، یہ بھی دیہاڑی دار بے روزگار ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر شیریں مزاری نے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا، یہ بھی دیہاڑی دار بے روزگار ہیں،اسلام آباد میں خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیرِ برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور ایم ڈی بیت […]